منظور وسان کی بلاول کی شادی، نواز شریف کی واپسی سے متعلق پیشگوئیاں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشیرِ زراعت سندھ، منظور وسان نے چیئر مین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی شادی، نواز شریف کی واپسی سمیت ملک کے دیگر اہم موضوعات سے متعلق پیشگوئیاں کی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NawazSharif BilawalBhuttoZardari

منظور وسان نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران سیاست اور سیاسی شخصیات سے متعلق متعدد پیش گوئیاں کی ہیں جس میں اُن کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کی شادی 2022ء یا 2023ء میں ہوگی، بلاول کی شادی وزیر اعظم بننے کے بعد ہوگی۔

مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران خان جیسے پاکستان کو چلارہا ہے ویسے سندھ کو چلانا چاہتا ہے، پتہ نہیں عمران خان کی سندھ سے کیادشمنی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہنا ہے کہ طوفان کھڑا کیا جا رہا ہے کہ وہ آرہا ہے وہ جارہا ہے، نواز شریف آتے ہیں آئیں، نہیں آتے نہ آئیں، کوئی فرق نہیں پڑتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس، یاسرشاہ کے دوست فرحان کی عبوری ضمانت منظورفرحان الدین پر 14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی جبکہ یاسرشاہ پر جرم میں معاونت کا مقدمہ درج ہے lakh di lanat tuwaday tey. aby ismy yasir shah ka kia qasoor hai. sasta media cell. inko waqai lifafay milna bnd hogye hain. یہ پاکستان ہے۔ یہاں جج بھی چور ہی ہوتا اکثر۔ جب انصاف کرنے والے گناہگار ہو تو کیا ہم اسے انصاف کی توقع رکھ سکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، پاکستان کی پہلی ’قومی سلامتی پالیسی‘ منظورقومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں افغان صورتِ حال اور قومی سلامتی کے امور پر غور کیا گیا، وفاقی وزرا اور مسلح افواج کے سربراہان کی شرکت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی نوجوان اداکارہ کی لاش مصر میں ان کے فلیٹ سے مل گئیقاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن  ) سعودی عرب کی نوجوان اداکارہ ’اریج عبداللہ ‘مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئیں۔ عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کی وجہ سے ’چک دے انڈیا‘ میں کام سے انکار کیا، سلمان خان - ایکسپریس اردوچک دے انڈیا شاہ رخ خان کے کیر یئر کی بلاک بسٹر فلم ثابت ہوئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کوشیخ نہیان بن مبارک النہیان کی جانب سے ظہرانے کی دعوتبلاول بھٹو زرداری کوشیخ نہیان بن مبارک النہیان کی جانب سے ظہرانے کی دعوت Read News uaeembassyisb UAE PakinUAE_ bilawalBhutto MediaCellPPP BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں معاشی عدم استحکام کی وجہ سے لوگ بھوک سے مر جائیں گے-گورنر پنجابگورر نر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ افغانستان میں معاشی عدم استحکام سے دہشت گردوں کو فائدہ ہوگا جو دنیا کے لیے بھی تباہ کن ہوگا۔امریکہ افغانستان کے منجمد ChMSarwar GovtofPunjabPK ڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP ChMSarwar GovtofPunjabPK اور پاکستان میں آپ کی حکومت کی وجہ سے لوگ مر رہے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »