نواز شریف کو واپس لانے میں قانونی پیچیدگیاں ہیں، ملیکہ بخاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کی گارنٹی شہباز شریف نے لی تھی، عدالت ان سے پوچھ سکتی ہے، رہنما تحریک انصاف تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری نے اعتراف کیا ہے کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے میں قانونی پیچیدگیاں ہیں۔

سابق گورنر سندھ محمد زبیر کے ہمراہ جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران ملیکہ بخاری نے کہا کہ نواز شریف کی گارنٹی شہباز شریف نے لی تھی، عدالت ان سے پوچھ سکتی ہے۔ پی ٹی آئی ایم این اے نے مزید کہا کہ جہاں تک نواز شریف کو وطن واپس لانے کی بات ہے، اس عمل میں قانونی پیچیدگیاں ہیں۔ملیکہ بخاری نے یہ بھی کہا کہ ن لیگ نے بجلی کے مہنگے معاہدے کیے، ان کی حکومت 500 ارب کے قرضے چھوڑ کر گئی۔

اُن کا کہنا تھا کہ ہمارے دور میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کی پیداوار بڑھی، بھارت میں پٹرول اور گندم کی قیمت ہمارے یہاں سے زیادہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نہیں ۔ اس لیے کہ یہ لاھور کے ڈان ھیں۔

فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم رشوت دینے والا اور لینے والا دونوں جہنمی ہیں اس حدیث پاک میں رشوت دینے والے کا ذکر پہلے کیا گیا ہے ۔

En bichari o ka bicharo ko establishement ka pta ni muhabat e watan Chunna kitna lgwa chuka dulaat lalach ma

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کو ہم پاکستان واپس لائیں گے: فواد چودھری😀😀😀😀😁😁😁😂😂😂😂 Wo khuda Aya rahi Hy 😅 چلو یوتھیو لگ جاؤ ٹرک کی بتی کے پیچھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف واپس آ رہے ہیں - ایکسپریس اردوعمران خان کے ہاتھ میں اس وقت بھی دو کارڈز موجود ہیں اور یہ شکست سے پہلے یہ دونوں کارڈز ضرور استعمال کریں گے۔ چودھری صاحب ۔ملک کو بچانے کے لیے ریاست مدینہ جیسا ماحول چاہیے، یا چائنا جیسا سسٹم یہ جمہوری نظام ملک میں حسب سابق تماشا ہوگا۔ 200 saal bhi guzar jain, Mian sab nahi aney waley. Sher ab qadmo me parr parr ker iltaja me laga hua he.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف وطن واپس نہ آئے، حکومت کا شہباز کیخلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہحکومت کو بہت جلدی خیال آیا ھے کیا اعدالتیں دودھ پیتے بچے ہیں جنھیں یاد دلانا پڑتا ھے کہ کیا کریں اور کیا نہیں پھر کیا ہونا؟؟ عدالت انکے گیٹ پے بندھی ہوئی انکو آزادی دیں گے اور حکومت کو نااہل کریں گے Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'نواز شریف کو ہم واپس لےکر آئیں گے نواز شریف کی واپسی کی خبروں پر حکومت بھی میدان میں آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ نواز شریف کو ہم واپس لےکر آئیں گے، وہ خود کبھی واپس نہیں آئیں گے، برطانیہ کے ساتھ Without the army and judges support nothing is possible in Pakistan and army and judges both are 99% corrupt and criminals.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی نہ ہونے پر حکومت کا شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ11:35 PM, 28 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: نواز شریف کے لندن سے واپس نہ آنے کو جواز بناکر وفاقی حکومت نے ان کے ضمانتی شہباز شریف کیخلاف عدالت سے امریکی ریاست اوہایو کی مسجد کے امام کو اغواء کے بعد قتل کردیا گیا ہے آج پولیس نے ان کی لاش برآمد کر لی ہے اگرکسی مسلم ملک میں کسی پادری کے ساتھ یہ واقعہ پیش آتا تو میڈیاپر غشی کے دورے پڑ رہے ہوتے ہر وقت اپنےوطن کو متشدد متعصب جاھل معاشرہ ظاہر کر کے پیسے بٹورنے والوں کو جانئے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی وطن واپسی کی نئی تاریخ سامنے آگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی نئی تاریخ دے دی۔ جاوید لطیف کا کہنا تھاکہ نوازشریف کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »