کیا پراسیکیوشن کا کام عدالتوں کو چکمہ دینا ہے؟ منشیات سمگلنگ کیس میں استغاثہ کے سقم پر سپریم کورٹ برہم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا پراسیکیوشن کا کام عدالتوں کو چکمہ دینا ہے؟ ،منشیات سمگلنگ کیس میں استغاثہ کے سقم پر سپریم کورٹ برہم

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے منشیات سمگلنگ میں گرفتار ملزم کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی ، عدالت نے ریمارکس دیے کہ پراسیکیوشن کی خامیوں کی وجہ سے بے گناہوں کو سزا اور اصل ملزمان بری ہوتے ہیں، پراسیکیوشن کی خامیاں کوئی نہیں دیکھتا سب کو شکایت عدالت سے ہوتی ہے، ایف آئی آر میں عمومی ناکہ بندی کے دوران ملزم سےمنشیات برآمدی کا دعویٰ کیا گیا، پولیس ایسی ناکہ بندی کے دوران ملزمان کی ویڈیو کیوں نہیں بناتی؟ ، کل کوئی ملزم انکار کردے کہ میں جائے وقوعہ پر موجود نہیں تھا تو کیا ہوگا؟۔جسٹس قاضی...

ناکہ بندی کے دوران ملزمان کی تصاویر کیوں نہیں لی جاتیں، کیا پراسیکیوشن ملزمان سے مل کر مقدمے میں خامیاں چھوڑتا ہے؟ ، آج کل دو سال کے بچے نے بھی موبائل فون استعمال کرنا شروع کردیا ہے، پولیس نے بغیر مخبری کے رینڈم ناکہ بندی کے دوران چرس پکڑی، پولیس والا اتنا تجربہ کار تھا تو موبائل فون استعمال کرنا نہیں آتا تھا؟ ملزم کیخلاف چلان پیش کردیا لیکن گاڑی کے مالک کی تفصیلات نہیں دیں۔سرکاری وکیل نے کہا کہ ایکسائز کو گاڑی کے مالک کی تفصیلات فراہم کرنے کا لکھا ہے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا جوکووچ آسٹریلوی عدالت کا فیصلہ چیلنج کریں گے؟ ٹینس اسٹار کا بیان سامنے آ گیاججز کی جانب سے ویزا منسوخی کا فیصلہ برقرار رکھنے پر انتہائی مایوس ہوں: سربین ٹینس اسٹار مزید پڑھیں :GeoNews NoVaxDjoCovid
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور کی ہندو برادری نے مردے دفنانے کا فیصلہ کیوں کیا؟ - BBC News اردوپشاور کی ہندو برادری اپنے مردوں کو دفنانے پر کیوں مجبور ہوئی؟ قیام پاکستان سے قبل اور بعد کے وہ کون سے عوامل ہیں جو پشاور کی ہندو برادری کو اپنے پیاروں کو مذہبی رسومات کے مطابق کریا کرم سے روکتے ہیں۔ Dar Kay Maray Or kia مسلم ہندو فسادات سے بچنے کی خاطر۔ انکو پتا تھا کہ انکے بھائی بندوں نے امرتسر میں کیا کیا ظلم نہیں کیا۔۔۔ بہت شاطر قوم ہے ہندو۔۔ شرم کا مقام ہے مسلمانو کے لیے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

4 لیگی بڑوں نے نوازشریف کو قیادت سے ہٹانے کی خواہش کا اظہار کیا: فواد چودھریYahi haal ap k Pitaie mi bhe hy Khul ke bian ktein.Nam baata dein toe mehrbani
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جب بھٹو نے خالی ہاتھ بھارت سے لڑنے کا اعلان کیاجس دن ہندوستانی افواج پاکستان میں داخل ہوئیں، اسلام آباد میں امریکی سفیر والٹر پیٹرک میکانی نے صدر ایوب خان اور وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو سے ملاقات کی۔ پڑھیئے بیرسٹر حمید باشانی کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کپل نے اہلیہ گنی سے محبت کا اظہار کیسے کیا تھا؟میں اور گنی شادی سے قبل ساتھ تھیٹر کیا کرتے تھے، ایک دن گنی نے مجھے فون کیا تو میں نے شراب پی رکھی تھی: کپل شرما مزید پڑھیں:GeoNews KapilSharma kapilsharmaonnetflix
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے یوگنڈا جانیوالی پرواز میں بچے کی پیدائش نام کیا رکھا گیا؟ دلچسپ خبراوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) افریقی ملک یوگنڈا جاتے ہوئے قطر ایئرویز کی ایک پرواز میں خاتون کے ہاں بچے کی ولادت ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق یوگنڈا کی It is time that more effort is made to advocate for cryptocurrency and educate policymakers in Pakistan about this new space. There is an opportunity to develop an ecosystem that can embrace this opportunity and build wealth in the country.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »