وزیرِ اعظم سے گورنر و وزیر اعلیٰ کے پی کے کی ملاقات

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم سے گورنر و وزیر اعلیٰ کے پی کے کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان گورنر و وزیر اعلیٰ کے پی کے سے ملاقات کر رہے ہیں وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلیٰ محمود خان نے ملاقات کی ،اس موقع پر صوبے میں سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان ایک روزہ سرکاری دورے پر آج پشاور میں موجود ہیں ۔ انہوں نے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیرِ اعلی محمود خان سے ملاقات کی، وزیراعلی محمود خان نے وزیراعظم کوصوبے میں سیاسی صورتحال، انتظامی امور اور امن و امان سے متعلق آگاہ کیا۔انہوں نے عوامی فلاح اور ترقیاتی منصوبوں کے علاوہ مہنگائی اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا ،وزیرِ اعظم عمران خان نے ترقیاتی منصوبوں کو معینہ مدت اور عوامی فلاح کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے...

وفاقی وزرا پرویز خٹک اور اسد عمر بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ہیں، وزیراعظم صوبائی کابینہ ارکان اور ارکان پارلیمنٹرین سے الگ الگ ملاقاتیں کرینگے، بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے متعلق اہم فیصلے بھی کئے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم سے گورنر خیبرپختونخوا اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات صوبے میں سیاسی صورتحال پر گفتگوپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ سرکاری دورے پر پشاور میں موجود ہیں جہاں ان سے گورنر خیبرپختونخوا  شاہ فرمان اور وزیر اعلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راوی ریور فرنٹ منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کے خواب کی تکمیل ہے۔ترجمان پنجاب حکومتراوی ریور فرنٹ منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کے خواب کی تکمیل ہے۔ترجمان پنجاب حکومت PMImranKhan PTIGovernment Punjab RaviRiverFrontProject HasaanKhawar CMPunjabPK GovtofPunjabPK hasaankhawar ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی عوامی فلاح کے منصوبے ترجیحی بنیاد پر مکمل کرنے کی ہدایتوزیر اعظم عمران خان نے پشاور کا ایک روزہ دورہ کیا، وزیر اعظم سے گورنر شاہ فرمان اور وزیر اعلیٰ محمود خان کی ملاقات ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کسی کے ریموٹ کنٹرول سے نہیں چلتی: وزیر دفاع پرویز خٹکوزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کسی کے ریموٹ کنٹرول سے نہیں چلتی، حکومت عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوئی ہے۔  اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 2023
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

علی زیدی وزیر بننے کے بعد اربوں پتی بننے کے الزام کا جواب دیں، سعید غنیعلی زیدی کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں سعید غنی نے کہا کہ نااہل اور نالائق حکومت کا چل چلاؤ ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لڑکیوں کے اسکول جانے کے حوالے سے طالبان کا اہم اعلانافغانستان میں لڑکیاں کب اسکول جا سکیں گی؟ طالبان کا اہم اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »