4 لیگی بڑوں نے نوازشریف کو قیادت سے ہٹانے کی خواہش کا اظہار کیا: فواد چودھری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ 4 لیگی بڑوں نے خفیہ ملاقات میں نوازشریف کو قیادت سے ہٹانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چودھ

ری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی تینوں بڑی جماعتوں کو ایک دوسرے پر اعتبار نہیں، سب کو ایک دوسرے پر ڈیل کا شک ہے،الیکشن آنےدیں، میدان بھی ہوگا گھوڑابھی اور ہم آپکوبتائیں گے الیکشن کیسے لڑتے ہیں۔

فواد چودھری نے مزید کہا کہ صحت کارڈ کا سب سے زیادہ فائدہ سفید پوش اور مڈل کلاس طبقے کو ہو گا، سندھ حکومت کو بھی صحت کارڈ میں حصہ ڈالنا چاہئے۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ صحت کارڈ سے 10 لاکھ روپے تک علاج کی سہولت ملے گی، اس سے شعبہ صحت میں سرمایہ کاری کو بھی فروغ ملے گا، پروگرام میں نجی شعبے کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ صحت کارڈ سے نجی ہسپتالوں میں بھی علاج ہو سکے گا جہاں ہونیوالے اخراجات خرچ حکومت برداشت کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ چند لوگوں کا خیال ہے مہنگائی سے عمران خان کی مقبولیت متاثر ہوئی، صرف تحریک انصاف ہی ایسی جماعت ہے جو پورے ملک کی نمائندگی کرتی ہے، مسلم لیگ نون سینٹرل پنجاب جبکہ پیپلز پارٹی سندھ تک محدود ہے۔ آئندہ 5 سال بھی پی ٹی آئی کے ہوں گے۔ فواد چودھری کا مزید کہنا تھا کہ حماد اظہر اور پرویز خٹک کے درمیان کوئی بحث نہیں ہوئی، حماد اظہر تو چاہیں گے ہر جگہ گیس ملے، گیس سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے ہر سال 90 ارب روپے چاہئیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

You are ruling party,Fawad Chaudhry sahib please focus on serving to nation 24/7 rather 'all time politics on opposition'. 3 precious years have passed but common people of Pakistan are still awaiting for benefits of your government. Country badly in need of work, work and work.

Kaliay ki aik aur chawal

اور بائیس کروڑ عوام نیازی صاحب کو ہٹانے کی خواہشں کا اظہار کر رہے ہیں

اور وہ چار بڑے کون ھیں.. ؟؟ یسو پنجو ہار کبوتر

majidurrehman Very urgent BT

likn tery lye fr b jga ni bechara 🤪

Dog gawad chudry

_Jasmine001 4 لیگی بڑے خچروں نے۔

یہی بڑے لیگی اسے ن لیگ میں آ نے نہیں دے رہے۔ بے چارہ دھوبی کا۔۔۔۔۔۔۔

🤣🤣🤣🤣 مطلب کونسی قیادت ڈبو نے اج، کپی لائی اے

او موٹے مرنا ناہیں 😂😂😂😂

Khul ke bian ktein.Nam baata dein toe mehrbani

Yahi haal ap k Pitaie mi bhe hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری نے 4 ن لیگی بڑوں کی ملاقات کا راز فاش کردیامسلم لیگ (ن) میں ریس لگی ہوئی ہے، پارٹی کے 4 بڑے رہنما سابق وزیراعظم کو ہٹا کر قیادت لینا چاہتے ہیں، وزیر اطلاعات تفصیلات جانیے: DailyJang These ppl are SMQ, Asad Umar, Tareen and specially Buzdar 😁
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بڑوں کی نسبت 1 سال سے کم عمر بچے اومی کرون کے نشانے پربڑوں کی نسبت 1 سال سے کم عمر بچے اومی کرون کے نشانے پر CoronavirusPandemic Omicron OmicronVirus Children Infected Report WHO UN WHOPakistan OfficialNcoc
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ن لیگی قیادت نواز شریف کا پتہ صاف کرنے پر تلی ہے، فواد چوہدریچار وں کسی سے ملنے گئےتو کہاکہ نوازشریف نے ملک کےساتھ براکیا، آپ ہمیں کیوں نہیں سوچتے؟ وفاقی وزیر اطلاعات کا دعویٰ ن لیگ کی قیادت نواز شریف کا پتا صاف کرنے لگی ہے اور فکر اس گونگلو کو ہورہی ہے نواز شریف کی سارے ب غ عمران کے ک نما چیتے کی دم پر زور دار کس نے پیر رکھ دیا ہے جو ایک کے بعد ایک کی باری لگی ہوئی ہے؟ اور تم عمران چارلی کا؟ fawadchaudhry Dabboo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپیکس کمیٹی کی افغانستان میں بگڑتی انسانی صورتحال پر تشویشاپیکس کمیٹی نے افغانستان میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور ہر ممکن مد د کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang