کیا گلزار احمد ریٹائرمنٹ کے دو سال پورے ہونے سے پہلے نگران وزیراعظم بن سکتے ہیں؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس (ر) گلزار احمد کو نگران وزیراعظم بنانا قانون کے تحت ممکن نہیں، اشتر اوصاف تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion

کیا جسٹس گلزار احمد اپنی ریٹائرمنٹ کے دو سال پورے ہونے سے پہلے نگران وزیراعظم بن سکتے ہیں؟ اس سوال سے متعلق مختلف آرا سامنے آئی ہیں۔

سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا کہ جسٹس گلزار احمد کو نگران وزیراعظم بنانا قانون کے تحت ممکن نہیں۔انہوں نے کہا کہ قانونی لحاظ سے نگران وزیراعظم کا عہدہ آفس آف پرافٹ ہے، جسٹس گلزار احمد ریٹائر ہونے کے بعد دو سال تک آفس آف پرافٹ نہیں لے سکتے۔دوسری جانب سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام بطور نگران وزیراعظم تجویز کیا ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب تک عمران ہے وہ کسی قانون کو نہیں مانتا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس (ر) گلزار احمد کو نگران وزیراعظم بنانا قانون کے تحت ممکن نہیں، سابق اٹارنی جنرلجسٹس گلزار احمد یکم فروری 2022 کو عہدے سے ریٹائر ہوئےاور اب پی ٹی آئی نے ان کا نام نگران وزیر اعظم کیلئے تجویز کیا ہے یہ یہ پاکستان ہے یہاں سب کچھ ہو سکتا ہے جب آئین توڑنے والا نگراں وزیر اعظم بن سکتا ہے تو یہ بھی ہو سکتا ہے جو لوگ غیر آینی کام کر سکتے ہیں وہ اس کو بنوا بھی سکتے ہیں کوئی بڑی بات نہیں BushraFarahNexus Geo walo ka na Thor sharam bhi nhe ha shayad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام تجویز2018ء میں عوام کے ووٹ چور سرکاری عہدہ چھوڑے ابھی دو سال نہیں ہوئے نیازی کا ایک اور منہ بولا باپ ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے جسٹس (ر) گلزار احمد کو نگران وزیراعظم کیلئے تجویز کردیاکور کمیٹی کی منظوری کے بعد جسٹس (ر) گلزار احمد کا نام تجویز کیا گیا، فواد چوہدری تفصیلات جانیے: DailyJang SupremeCourt NoConfidenceMotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے نگران وزیر اعظم کیلئے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام تجویز کردیا04:27 PM, 4 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے نگران وزیر اعظم کے لیے Dala no 1
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) گلزار احمد کا نام تجویزنگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) گلزار احمد کا نام تجویز مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu یہ اتنے نالایق اور قانون سے بے خبر ہے کہ جسٹس گلزار کا نام تجویز کیا جن کی ریٹایرمنٹ ابھی ہوگیی ہے قانون میں ریٹایرمنٹ کے دو سال بعد جج عوامی عہدے کیلیے اہل ہوتا ہے ۔ خاندان سمیت امریکہ بھاگے ہوئے بلڈوزر گلزارے کو امریکہ سے واپس لاکر وزیراعظم کے لئے تجویز وہ کر رہا ہے جسکے خلاف امریکہ سازشیں کرتا ہے سبحان اللہ PTI PTIGovernment ImranKhan aleemkhan Supported, just see post retirement rules/ regulations.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس گلزار احمدکا نام تجویز کردیا‏صدر مملکت کے خط کے جواب میں سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا نام تجویز کیا گیا ہے، فواد چوہدری واہ واہ واہ.. مطلب کیا ہی کہنے.. Good choice Dala no 1
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »