کچھ ممالک کے لوگ ماسک پہن رہے ہیں اور کچھ میں نہیں، ایسا کیوں؟ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کچھ ممالک کے لوگ ماسک پہن رہے ہیں اور کچھ میں نہیں، ایسا کیوں؟ تفصیلات جانیں: CoronavirusLockdown CoronaVirus

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے کے باوجود اب بھی دنیا کے بہت سارے ممالک ایسے ہیں جہاں پر کم ہی لوگ فیس ماسک استعمال کرتے دکھائی دیے رہے ہیں۔

دنیا کے متعدد ممالک میں لوگوں کی جانب سے فیس ماسک استعمال کرنے اور کئی ممالک میں فیس ماسک کو کم استعمال کرنے کے حوالے سے یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ اس کی کوئی ایک نہیں بلکہ متعدد وجوہات ہیں جن میں سے کچھ ممالک میں فیس ماسک کا استعمال تاریخی اور ثقافتی بھی ہے جب کہ کچھ ممالک میں اب بھی فیس ماسک کا استعمال عام نہیں ہوا۔کے مطابق اس وقت جب کہ کورونا وائرس تیزی سے دنیا بھر میں پھیل رہا ہے اور لوگوں کو فیس ماسک استعمال کرنے کے لیے حکومتیں ہدایات بھی کر رہی ہیں لیکن اس باوجود کئی ممالک ایسے ہیں جہاں لوگ...

اس وقت جاپانا کا شہر ٹوکیو، ہانگ کانگ، سیول، ووہان، سنگاپور اور تھائی لینڈ کے مقامات ایسے ہیں جہاں پر فیس ماسک کا استعمال سب سے زیادہ کیا جا رہا ہے اور وہاں پر فیس ماسک کا استعمال ایک طرح کا فیشن بھی بن چکا ہے جب کہ وہاں فیس ماسک نہ پہننے والا شخص کچھ عجیب سا لگتا ہے۔ تاہم ایشیا کے بہت سارے ممالک ایسے بھی ہیں جہاں تاحال فیس ماسک کا زیادہ استعمال نہیں دیکھا گیا اور ایسے ممالک میں سنگاپور بھی شامل ہے، اس کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی اگرچہ فیس ماسک کا استعمال بڑھ رہا ہے تاہم پھر بھی بہت سارے ایشیائی ممالک ایسے ہیں جہاں اس کا استعمال کم ہو رہا ہے اور اس کی ایک وجہ وہاں پر ماسک کی قلت بھی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق بیمار افراد کے علاوہ وہ افراد بھی فیس ماسک استعمال کریں جن کا عام افراد سے میل جول ہوتا ہے اور انہیں یہ خطرہ لاحق ہو کہ ان سے ملنے والے کسی بھی شخص میں کوئی بھی بیماری ہو سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے 197 ممالک کورونا سے متاثر ،ہلاکتیں جاریایک سوستانوے ممالک میں کورونا وائرس کے وار جاری
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کروںا وائرس دنیا کے 196 ممالک میں پہنچ گیاکروںا وائرس دنیا کے 196 ممالک میں پہنچ گی COVID2019 ChineseVirus CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak WHO WHO Now US and UK will start selling vaccine ti earn billiin of dollars
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، چین سے بڑی مدد آگئی، کیا کچھ پاکستان پہنچا دیا گیا؟بیجنگ،کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس سے بچاو  کے لیے این 95 سرجیکل ماسک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے 197 ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد 18907 ہو گئیکرونا وائرس سے 197 ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد 18907 ہو گئی CoronaVirus 197Countries InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus People Killed Infected
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیمبرج انٹرنیشنل نے تمام ممالک میں اپنے امتحانات منسوخ کردیے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: 12 اپریل تک امریکا میں سب کچھ نارمل ہو جائے گا: ڈونلڈ ٹرمپکورونا وائرس: 12 اپریل تک امریکا میں سب کچھ نارمل ہو جائے گا: ڈونلڈ ٹرمپ CoronaVirus DonaldTrump 12thApril US realDonaldTrump realDonaldTrump ? realDonaldTrump وہ کیسے realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »