کورونا وائرس کیخلاف جنگ، چین سے بڑی مدد آگئی، کیا کچھ پاکستان پہنچا دیا گیا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ،کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس سے بچاو  کے لیے این 95 سرجیکل ماسک کی

معروف ڈریس ڈیزائنر ماریہ بی کے شوہر کی گرفتاری اور رہائی ،ڈاکٹر شہباز گل نے ایسی بات کہہ دی کہ ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

ایکسپریس ٹربیون کے مطابق چینی کمپنیوں کی طرف سے عطیہ کیاگیا سامان وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وصول کیاجس میں این 95سمیت پانچ لاکھ ماسکس اور پچا س ہزار کورونا کٹس شامل ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہناتھاکہ یہ ماسک اور کٹس پورے پاکستان میں تقسیم کی جائیں گی ۔ چینی سفارتخانے نے بتایا کہ قونصل جنرل کراچی لی بیجیان ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی اور دراز پی کے کی انتظامیہ نے جیک مافاﺅنڈیشن اور علی بابا فاﺅنڈیشن کی طرف سے عطیہ کیاگیا سامان وصول کیا۔اس سے قبل چینی سفارتخانے نے بتایا کہ عطیہ کیا گیا سامان علی بابا فاﺅنڈیشن اور جیک مافاﺅنڈیشن کی طرف سے دیاگیا جو چین میں ایک کارگو طیارے میں لوڈ کیاگیا، آج ہی این 95اور سرجیکل ماسکس کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ جائے گی ۔اس کے بعد یہ بھی بتایاگیا کہ پاکستان جانیوالا طیارہ روانہ ہوگیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، پاکستان میں ٹرینیں بھی آج رات سے بند کر دی گئیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ریلوے نے آج رات 12 بجے سے ٹرین آپریشن مکمل طور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان دنیابھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں 26ویں نمبر پرآگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان دنیابھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے 7افراد جاں بحق،متاثرہ افراد کی تعداد908ہوگئیوزیر صحت پنجاب نے ہلاکت کی تصدیق کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ڈبلیو ایچ او نے پاکستان میں کورونا وائرس کیسز سے متعلق رپورٹ جاری کر دیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈبلیو ایچ او نے پاکستان میں کورونا وائرس کیسز سے متعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے 19ہزار سے زائد ہلاکتیں، 4لاکھ 35ہزار افراد متاثرکورونا وائرس سے 19ہزار سے زائد ہلاکتیں، 4لاکھ 35ہزار افراد متاثر CoronavirusLockdown CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد ہنٹا وائرس، یہ کیا ہے اور کس طرح پھیلتا ہے؟چین میں ایک اور وائرس نے سر اٹھا لیا۔۔۔ یہ کس طرح پھیلتا ہے اور اس کی نشانیاں کیا ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown Hanta_Virus اس طرح کی خبر برائے خبر نہ دیں تو اچھا ہے. Don't create non-issues
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »