کورونا وائرس کے بعد ہنٹا وائرس، یہ کیا ہے اور کس طرح پھیلتا ہے؟

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین میں ایک اور وائرس نے سر اٹھا لیا۔۔۔ یہ کس طرح پھیلتا ہے اور اس کی نشانیاں کیا ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown Hanta_Virus

بیجنگ: دنیا ابھی کورونا وائرس کے قہر سے باہر نہیں آسکی ہے کہ چین میں ایک اور وائرس نے سر اٹھا لیا ہے۔

اس وائرس کو “ہنٹا وائرس” کے نام سے جانا جاتا ہے جس نے چین کے صوبے شین ڈونگ میں ایک شخص کی جان لے لی ہے۔ اس شخص سے وائرس پھیلنے کے شبے میں 32 افراد کا ٹیسٹ بھی کیا گیا ہے جس کی رپورٹس کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ مرنے والے مریض نے بس میں سفر کیا تھا جس کے بعد مذکورہ بس میں سوار تمام مسافروں کی سکریننگ کی گئی ہے، البتہ رپورٹس سامنے نہیں آئیں۔امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کے مطابق کا کہنا ہے کہ ہنٹا وائرس کا تعلق جس خاندان سے ہے، وہ چوہوں میں یا کترنے والے جانوروں میں پایا جاتا ہے، یہ بیماری چوہوں کے فضلے، پیشاب یا تھوک سے پھیلتی ہے۔ جب انسان چوہوں کے بہت قریب ہوں تو چوہوں کی گندگی سے یہ بیماری پھیلتی ہے۔اس سے پھیپھڑوں کو نقصان پہنچتا ہے اور سانس لینے میں مشکل پیش آتی ہے، اس کے باعث تیز...

یہ بیماری چار طرح کے چوہوں سے انسانوں کو لگ سکتی ہے جن میں کوٹن ریٹ، ڈیئر ماﺅس، رائس ریٹ اور وائٹ فوٹڈ ماؤس شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس طرح کی خبر برائے خبر نہ دیں تو اچھا ہے. Don't create non-issues

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‏کورونا وائرس کے سبب قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ملتویکورونا وائرس کے سبب قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ملتوی CoronaVirus Pakistan CricketTeam FitnessTest Postponed pid_gov MoIB_Official TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین، اٹلی کے بعد امریکا کورونا وائرس سے متاثرہ تیسرا بڑا ملک قرار - World - Dawn Newsان جاہل لوگوں سے اللہ کی پناہ And what about iran
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کا خطرہ، میٹرو بس سروس بندلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے خطرے کے پیش نظر میٹرو بس سروس بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کے غسل اورجنازہ سے متعلق فتویٰ جاری - ایکسپریس اردوکورونا سے جاں بحق فرد کی میت کو صندوق میں بند کرکے دفن کیا جائے، مفتیان کرام کا فتویٰ اللہ ہلاک کرے ان علمائے سوء بندروں اور سوروں کو کس قسم کے جاہلانہ فتوے دے رہے ہیں کیا یہ جانتے نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وبائی امراض مثلا طاعون اور اس سے ملتے جلتے امراض سے فوت ہونے والوں کو شہید کہا ہے اور شہید کو بغیر غسل دیئے اسی لباس میں دفنانے کا حکم ہے we don't know what is reall and fiar.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا کامیاب علاج: امریکی ماہرین بھی چین کے نقشِ قدم پر چل پڑےنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی وبائی ماہرین نے کہا ہے کہ ناول کورونا وائرس (کووِڈ 19) کے شدید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے معاشی اثرات،پیٹرولیم مصنوعات، بجلی اور گیس ٹیرف پر ریلیف ملنے کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے معاشی اثرات کے باعث پٹرولیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »