کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کے غسل اورجنازہ سے متعلق فتویٰ جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 87 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

تنظیم اتحاد امت پاکستان نے شریعہ بورڈ سے مشاورت کے بعد کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تدفین کے حوالے سے حکومت اور عوام کی رہنمائی کے لیے اجتماعی فتویٰ جاری کردیا ہے۔

تنظیم اتحاد امت پاکستان کے چیئرمین محمد ضیاءالحق نقشبندی نے شریعہ بورڈ سے مشاورت کے بعد کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تدفین کے حوالے سے حکومت اور عوام کی رہنمائی میں اجتماعی فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان میت کو غسل دینا فرض شرعی ہے اور بغیر کسی وجہ شرعی کے غسل کو ساقط کرنا ہرگز جائز نہیں ہے۔ اس لئے میت کو حفاظتی اقدامات کر کے غسل دیا جا سکتا ہے اگرصورتحال زیادہ سنگین ہوتو میت کوغسل کی بجائے تیمم کروا دیا...

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے مریض کی میت کو کفن پہنانے سے اس وائرس کے دوسرے افراد تک منتقل ہونے کا قوی امکان ہوتا ہے لہٰذا میت کو کفن ضرورت ایک کپڑا کافی ہے اور لہٰذا اسی پر اکتفا کیا جائے، کورونا سے جاں بحق فرد کی میت کو صندوق میں بند کرکے دفن کیا جائے۔ کورونا مسلم میت کا نماز جنازہ پڑھا جائے اورقبرستان میں دفن کیا جائے البتہ حفاظتی اقدامات کرنے ضروری ہیں۔

مفتیان کرام نے یہ بھی کہا ہے کہ مصافحہ فرض یا واجب نہیں ہے ،لہٰذا مصافحہ کرنے سے عوام مکمل پرہیز کرے۔ مسلم حکمران یکسو یکجا ہو کر اللہ کی بارگاہ میں توبہ کریں،مسلم حکمران جلداز خانہ کعبہ میں اکٹھے ہو کر توبہ کا اعلان کریں ،علماء مساجد سے بار بار اذانیں دیں تاکہ اللہ ہم پر مہربان ہوجائے ، مالک مزدور کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان کریں تاکہ کسی غریب کا چولہا ٹھنڈا نہ ہو، مالک مکان ایک ماہ کا کرایہ چھوڑنے کا اعلان کریں، موجودہ صورت حال میں بلاوجہ گھروں سے نکلنا غیر شرعی ،غیر اخلاقی اور...

مفتیان کرام نے کہا ہے تاجر برداری حکومتی فیصلوں کی پابندی کریں ، ناجائز منافع خوری سے جہنم میں جا سکتے ہیں ممکن ہے وہ دنیا میں ہی ذلیل ہوں، صفائی نصف ایمان ہے لہٰذا مفتیان کرام نے اپیل کی ہے کہ ،ماسک پہننا وینٹی لیٹر ماسک پہننے سے بہتر ہے ،گھر میں رہنا آئی سی یو میں رہنے سے بہتر ہے ہاتھ دھونا زندگی سے ہاتھ دھونے سے بہتر ہے۔ علماء مساجد سے اور پادری گرجا گھروں سے قالین اٹھا دیں اور فرش پر نماز پڑھنے کی عادت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

we don't know what is reall and fiar.

اللہ ہلاک کرے ان علمائے سوء بندروں اور سوروں کو کس قسم کے جاہلانہ فتوے دے رہے ہیں کیا یہ جانتے نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وبائی امراض مثلا طاعون اور اس سے ملتے جلتے امراض سے فوت ہونے والوں کو شہید کہا ہے اور شہید کو بغیر غسل دیئے اسی لباس میں دفنانے کا حکم ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے 3 افراد جاں بحق ہوچکے، مشیر اطلاعات - ایکسپریس اردوایران سے آنے والی ایک خاتون کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئی، اجمل وزیر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’کورونا وائرس سے جاں بحق ڈاکٹراسامہ کو قومی ہیرو کا درجہ دیا جائے گا‘ - ایکسپریس اردوجان کی بازی ہارنے والا نوجوان ڈاکٹر گلگت بلتستان کے اسکریننگ کیمپ میں فرائض انجام دے رہا تھا Bilkul milna chahiye True ہیرو کا درجہ سے بہتر تھا حفاظتی کِٹ دے دیتے تو آج ایک ماں سے اُس کا بیٹا جدا نہ ہوتا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوہاٹ، مکان کی چھت گرنے سے ماں،بیٹی جاں بحقکوہاٹ، مکان کی چھت گرنے سے ماں،بیٹی جاں بحق Kohat RoofCollapsed Mother Daughter Killed pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘ثابت ہوگیا کہ کورونا وائرس چین سے نہیں امریکا سے پھیلا’ایسا دعویٰ کہ پوری دنیا حیران پریشان رہ گئی۔۔۔ دعویدار بھی دنیا کی اہم ترین سرکاری شخصیت ۔۔۔ پتا کیسے چلا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaFreePakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی CoronaVirusUpdate WHO CoronaCases CoronavirusOutbreak CoronaVirusInChina WorldHealthOrganization CoronaVictims
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘قوم اللہ سے اس عظیم رات میں کورونا سے نجات کی دعا کرے’'قوم اللہ سے اس عظیم رات میں کورونا سے نجات کی دعا کرے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »