‘ثابت ہوگیا کہ کورونا وائرس چین سے نہیں امریکا سے پھیلا’

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایسا دعویٰ کہ پوری دنیا حیران پریشان رہ گئی۔۔۔ دعویدار بھی دنیا کی اہم ترین سرکاری شخصیت ۔۔۔ پتا کیسے چلا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaFreePakistan

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان ژاﺅ نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس گزشتہ برس امریکا میں پھیلا تھا جس کی وجہ سے 20 ہزار ہلاکتیں ہوئی تھیں۔

لی جیان ژاﺅ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ امریکہ کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن نے یہ بات تسلیم کی ہے کہ 2019 کے فلو سیزن میں کورونا وائرس کے کچھ مریضوں کی درست تشخیص نہیں ہوپائی تھی۔ گزشتہ برس امریکا میں 34 ملین لوگ متاثر ہوئے تھے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوال اٹھایا کہ اگر کورونا وائرس گزشتہ برس ستمبر میں شروع ہوا تھا اور امریکا کے پاس ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت موجود نہیں تھی تو اب تک کتنے لوگ اس سے متاثر ہوچکے ہوں گے؟ امریکا کو اس کا اسی وقت پتا لگا لینا چاہیے تھا جب اس کا پہلا مریض سامنے آیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکھر: ایران سے آنے والے زائرین قرنطینہ سے باہر نکل آئے، نعرے بازیان خارش زدہ کتوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جائے یہ کافر کی نسل کتے شیعہ متعہ کی پیدائش ھے ان کو مار دو فورا ان کو sayedzbukhari سمیت فوراً ایران ملک بدر کر دیا جائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی سے گرفتار را کے ایجنٹس سے متعلق اہم انکشافات سامنے آ گئےکراچی (ویب ڈیسک) کراچی سے گرفتار را کے ایجنٹس سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں وائرس سے ڈیڑھ ہزار سے زائد ہلاکتیں، 20ہزار متاثرین - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران میں وائرس سے ڈیڑھ ہزار سے زائد ہلاکتیں، 20ہزار متاثرینایران میں وائرس سے ڈیڑھ ہزار سے زائد ہلاکتیں، 20ہزار متاثرین Iran CoronavirusPandemic Covid_19 CoronaVirusUpdate
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی CoronaVirusUpdate WHO CoronaCases CoronavirusOutbreak CoronaVirusInChina WorldHealthOrganization CoronaVictims
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا سے نمٹنے کا چیلنج، وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »