دنیا کے 197 ممالک کورونا سے متاثر ،ہلاکتیں جاری

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اٹلی میں مزید سات سوتینتالیس افراد ہلاک۔ تعداد چھ ہزار آٹھ سوبیس تک پہنچ گئی ۔اسپین فرانس میں بھی ہلاکتوں اور کیسز کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے ۔اٹلی میں صورتحال کافی تشویشناک ہے، ہلاکتیں روزانہ سیکڑو

ں میں رپورٹ ہورہی ہیں، جسکے بعدہلاکتوں کی تعداد چھ ہزار آٹھ جبکہ کیسزانہترہزار سے تجاوزکرگئے۔اسپین میں ہلاکتیں دوہزار نوسونوے تک پہنچ گئیں۔ ہلاکتوں میں مسلسل اضافے کےباعث میڈرڈ

کے آئس رنک کومردہ خانے میں تبدیل کردیا گیا۔فرانس میں اب تک گیارہ سو ہلاکتیں ہوچکیں، آسٹریلیا میں حکومت نےجنازے میں شرکا کی تعداد دس جبکہ شادی میں پانچ افراد تک محدود کردی۔گزشتہ خبر

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ، کے پی کے، گلگت کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن شروع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرمکے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم KPK Inflation LockDown Pakistan CoronaVirus Price pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:- ثابت ہوگیا کورونا وائرس امریکا سے پھیلا:چینچینی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان ژا نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس گزشتہ برس امریکا میں پھیلا تھا جس کی وجہ سے 20 ہزار ہلاکتیں ہوئی تھیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کرونا کی وباء کے خلاف اعلان جنگ کرے: ڈبلیو ایچ اودنیا کرونا کی وبا کے خلاف اعلان جنگ کرے: ڈبلیو ایچ او CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdate WorldHealthOrganisation WHO WHO اقوام متحدہ کو عادت پڑ چکی ہے جنگیں کرانے کی اب اس سے باہر آئے اس سے بہتر الفاظ کا انتخاب کرے جب سے وجود میں آئی ہے جنگیں ہی کرا رہی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کیخلاف جنگ: امریکا کا ڈاکٹرا سامہ سمیت دنیا بھر کے ڈاکٹرز کو خراج عقیدتکرونا کیخلاف جنگ:امریکا کا ڈاکٹرا سامہ سمیت دنیا بھر کے ڈاکٹرز کو خراج عقیدت US Lauds Pakistani Hero Dr UsamaRiaz StateDept USAO_SC USAO_EDOK COVID19Pakistan MoIB_Official PakistanFightsCorona State_SCA CoronavirusLockdown pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »