ایران سے زائرین نکالنے پر زلفی بخاری سے جواب طلب، عدالت نے اہم قدم اٹھا لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایران سے زائرین کو پاکستان لانے پر وفاقی

حکومت، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اورزلفی بخاری سے جواب طلب کرلیا ہے۔ہائی کورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق نے سول سوسائٹی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی ہے۔ سول سوسائٹی کی جانب سے دائر درخواست میں جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کی ہے۔ادھیڑ عمر نرس بھی گھر میں مردہ پائی گئی ، کورونا ٹیسٹ کیاگیا تو نتیجہ کیا نکلا؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ ایران سے مزید ہزاروں زائرین کو فیصل آباد اور جھنگ لایا جا رہا ہے جس کے سبب وائرس کے مزید پھیلاو¿ کا خدشہ ہے۔ ہائی کورٹ سے استدعاکی گئی ہے کہ انکوائری کےلیے کےاحکامات جاری کیے جائیں۔خیال رہے کہ کوروناوائرس کا پھیلاو¿ روکنے کیلئے پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت بند ہے۔ ایران سے آنے والے زائرین کو بلوچستان میں بنائے گئے قرنطینہ میں رکھا جاتا ہے۔پاکستان میں کورونا کے اب تک جتنے بھی کیسز رپورٹ ہوئے وہ ایران سے آئے زائرین کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نواز شریف کو بھی بلو لیں عدالتیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمرکوٹ: یوٹیلیٹی سٹورز سے آٹا غائب، عوام مارکیٹ سے مہنگے داموں خریدنے پر مجبورعمرکوٹ(سید ریحان شبیر ) کورونا وائرس کی وجہ سے صوبہ سندھ کے علاقے عمر کوٹ اور اس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تفتان سے مزید 150 زائرین صوبائی دارلحکومت پہنچا دیئے گئےکوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان حکومت نے تفتان سے مزید 150 زائرین کو صوبائی دارالحکومت پہنچا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ہلاکتیں 17235 ہو گئیں، ایران سے پابندیاں اٹھائی جائیں: اقوام متحدہ کا مطالبہلاہور: (ویب ڈیسک) چین سے جنم لینے والے کرونا وائرس کے پیش پیش نظر اقوام متحدہ نے ایران سے پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کردیا جبکہ دنیا بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 728 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں۔ اُدھر دنیا بھر میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 17235 ہو گئی ہیں جبکہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 95 ہزار 828 ہو گئی ہے۔ بھارتی وزیراعظم نے ملک کو 21 دن کے لیے لاک ڈاؤن کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ایران سے آنیوالے ٹرک میں چھپے 25زائرین گرفتارایران سے آنیوالے ٹرک میں چھپے 25 زائرین کوگرفتار کرلیا گیا،ایران سے آنیوالے زائرین کو ٹرک میں چھپا کر لاہور منتقل کیا جارہا تھا، 🤭 🤐 😘
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی وزرا کی گھروں سے کام کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلکرونا وائرس کے بعد کرفیو اور لاک ڈاؤن لگنے اور نقل و حرکت کو محدود کرنے کی وجہ سے سعودی وزرا نے بھی گھروں سے کام کرنا شروع کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی گلوکارہ میڈونا کی کورونا سے متعلق ویڈیو پر تنازع - Entertainment - Dawn NewsNew low Dawn Lafafa news
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »