وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس، اہم فیصلے متوقع

National Coordination Meeting, Pm Imran, \U06a9\U0648\U0631\U0648\U0646\U0627 \U0648\U0627\U0626\U0631\U0633

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس جاری، اہم فیصلے متوقع #ARYNewsUrdu

National Coordination Meeting, Pm Imran

3/26/2020

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس جاری، اہم فیصلے متوقع ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس جاری ہے ، جس میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے قومی سطح پرمزید فیصلے متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس جاری ہے، اجلاس میں صوبائی وزرائے اعلیٰ ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہیں۔ اجلاس میں عسکری اور سول اداروں کے اعلیٰ حکام چیئرمین این ڈی ایم اے ، مشیر خزانہ،وزیرمنصوبہ بندی سمیت دیگر وفاقی وزرا اور ڈاکٹر ظفر مرزا،معاونین خصوصی اطلاعات وسماجی تحفظ بھی شریک ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سمیت معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، معاون خصوصی ظفر مرزاکی کوروناکی موجودہ صورتحال اور چیئرمین این ڈی ایم اےکی کوروناسےنمٹنے کیلئےاقدامات پربریفنگ دیں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی ریلیف پیکج پربھی اجلاس میں مشاورت ہوگی اور جزوی لاک ڈاؤن کےبعدمعاشی استحکام کےاقدامات پربریفنگ دی جائے جبکہ کورونا وائرس سےنمٹنےکے لیے قومی سطح پرمزیدفیصلے متوقع ہے۔ گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی رہنماؤں سے خطاب میں کہا تھا کہ کورونا کےباعث کرفیو لگانا ہے تو ہمیں گھروں تک کھانا پہنچانا پڑےگا، لوگوں کو گھروں تک کھانا پہنچانے کیلئے والنٹیئرز پروگرام لائیں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اگرہمیں لاک ڈاؤن سے آگے کرفیو پر جانا ہےتو سوچنا پڑےگا، پورے ملک میں کرفیو لگاناپڑے تو ہماری کم از کم تیاری ضروری ہے، کوئی حکومت اکیلی نہیں بلکہ قوم مل کر کوروناکی جنگ لڑ سکتی ہے ، میں چاہتاہوں ہم سب ملکر کورونا کی جنگ کو جیتیں۔ خیال رہےپاکستان میں کوروناوائرس کےمریضوں کی تعدادایک ہزار102ہوگئی ہے، سندھ میں سب سے زیادہ417 افراد وبا سے متاثر ہیں ،پنجاب میں323 ، بلوچستان میں117 ، گلگت بلتستان میں84،کےپی میں121 ،اسلام آباد میں25 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔ پاکستان میں کوروناوائرس کے21مریض صحت یاب ہوچکے جبکہ وائرس سے انتقال کرجانے والوں کی تعداد8 ہوگئی ہے۔ 0 مزید پڑھ: ARY News Urdu

HameedeeNasir Chinese Appreciate Premier Khan 🌷 struggle to fight against the CoronaVirus B E S T P L A Y E D 🌹🇵🇰 abbreviation BLESSED ENLIGHTENED STATESMAN TREMENDOUS* PLAYING LOVELY AGAINST YEAR 2020 EPIDEMIC Long Live Land of the Pure 🇵🇰 Long Live PM Imran Khan

وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے تدارک کے لئے قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب

کرونا وائرس کے باعث قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ملتویلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں کرونا وائرس کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کا ایونٹ منسوخ کر دیا تھا اب اس مہلک وباء کے قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ملتوی کردیے گئے۔

وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے تدارک کے لئے قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1102 تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب اللہ تعالی اپنا کرم فرمائیں آمین یا رب العالمین سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم دعا گو Ya Allah Rahim.☝

وزیراعظم نےقومی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج طلب کرلیاوزیراعظم نےقومی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan All CM Discuss Coronavirus Today ImranKhanPTI CoronaFreePakistan COVID19Pakistan Covid19Out CoronavirusLockdown StayAtHomeSaveLives pid_gov Pakistan

وزیراعظم نے مسافر ٹرینوں کی بندش کے فیصلے کی منظوری دیدیوزیراعظم نے مسافر ٹرینوں کی بندش کے فیصلے کی منظوری دیدی PMImranKhan Pakistan Railways Banned CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Precautions LockDown pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial ShkhRasheed ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial ملک بھر سے بسوں کی سروس بھی معطل کی جاۓ ایک شہری مردان سے بھاگ کر پنڈی ڈبل روڈ ہمارے کرایہ دار کے پاس پہنچ آیا محلے کی عوام خوف زدہ ہے ہر طرح کی آمد رفت معطل کر دی جائے یہ صرف پاکستان میں ہی دنیا بھر میں اس پر عمل کیا جا رہا ہے ShkhRasheed ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial realDonaldTrump ImranKhanPTI MuradAliShahPPP BBhuttoZardari AseefaBZ BakhtawarBZ SaeedGhani1 ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial hope it will not effect Logistics and increase commodities cost also



’مجھے داڑھی کاٹنے کی اجازت دی جائے، میں مولوی کی طرح اس دنیا سے نہیں جانا چاہتا‘

نرس اریما نسرین بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئیں

کروناویکسین کا انسانوں پر تجربہ کامیاب؟ 14 افراد مکمل صحت مند

’پہلے فسادات اور پھر کورونا وائرس نے بے گھر کیا‘

ٹرانزنسٹریا: وہ ملک جسے کوئی تسلیم نہیں کرتا

وہ پاکستانی ڈاکٹرز جو چوبیس گھنٹے ڈیوٹی پر ہیں!

عوام میں شعور پیدا کرنے پر علمائے کرام کا شکریہ اد اکرتے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

26 مارچ 2020, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

کروناوائرس لاک ڈاؤن: برطانوی عوام جنگل میں باربی کیو پارٹی کرنے لگے

اگلا خبر

ایران سے زائرین نکالنے پر زلفی بخاری سے جواب طلب، عدالت نے اہم قدم اٹھا لیا
آٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیا کورونا وائرس کا آخری شکار کون سا ملک بنے گا؟ پنجاب حکومت نے9 روز میں فیلڈ اسپتال بنا کر ریکارڈ بنا دیا،وزیراعظم - سعودی حکومت 3ماہ پرائیویٹ کمپنیوں کے ملازمین کو تنخواہ دیگی سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیار گلوکار عاطف اسلم کی اذان دینے کی ویڈیو وائرل عوام غلط فہمی میں نہ رہیں کورونا کسی کو نہیں چھوڑتا، وزیراعظم - ایکسپریس اردو کورونا وائرس: آسٹریلیا میں لاک ڈاؤن کے دوران پالتو جانوروں کی مانگ میں اضافہ - BBC News اردو پاکستانی مارکیٹوں میں موجود زیادہ تر سینیٹائزرز غیرمعیاری ہیں: ڈاکٹر ظفر مرزا چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردو بالی ووڈ‌ گلوکارہ کے پانچویں‌ کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ‌ آگئی کورونا وائرس کے علاج کیلئے دنیا کا سب سے بڑا ٹرائل برطانیہ میں شروع
’مجھے داڑھی کاٹنے کی اجازت دی جائے، میں مولوی کی طرح اس دنیا سے نہیں جانا چاہتا‘ نرس اریما نسرین بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئیں کروناویکسین کا انسانوں پر تجربہ کامیاب؟ 14 افراد مکمل صحت مند ’پہلے فسادات اور پھر کورونا وائرس نے بے گھر کیا‘ ٹرانزنسٹریا: وہ ملک جسے کوئی تسلیم نہیں کرتا وہ پاکستانی ڈاکٹرز جو چوبیس گھنٹے ڈیوٹی پر ہیں! عوام میں شعور پیدا کرنے پر علمائے کرام کا شکریہ اد اکرتے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر وہ پانچ وبائیں جنھوں نے دنیا بدل کر رکھ دی ’کورونا وائرس انڈیا کی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دے گا‘ غیر معینہ مدت تک لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردو بار بار پانی پینے سے کورونا کو نہیں مارا جا سکتا کورونا وائرس: سوات میں ملک کا پہلا خصوصی ریڈیو کلینک - BBC News اردو