کووڈ 19 کے باعث اسمارٹ فونز کی فروخت میں تاریخ کی بدترین کمی - Mobilephones - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کے نتیجے میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں بدترین کمی

گزشتہ چند برس اسمارٹ فون کی صنعت کے لیے سخت ثابت ہوئے ہیں کیونکہ ڈیوائسز کی فروخت میں کمی بتدریج کمی آئی۔

گارٹنر نے ہی مئی میں اپنی ایک اور رپورٹ میں بتایا تھا کہ جنوری سے مارچ کے دوران اسمارٹ فونز کی فروخت میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 20.2 فیصد کمی دیکھنے میں آئی تھی۔ رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران سب سے زیادہ بڑا جھٹکا سام سنگ کو لگا جس کے فونز کی فروخت میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 27.1 فیصد کمی آئی۔

ایپل سرفہرست کمپنیوں میں تیسرے نمبر پر ہے جس کے آئی فونز کی فروخت میں اس سہ ماہی کے دوران گزشتہ سال کے اس عرصے کے مقابلے میں صرف 0.4 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جب ایک کانفرنس کووڈ 19 کے لاکھوں کیسز کا باعث بن گئی - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وائرس کو فریب سمجھنے والے شخص کی بیوی کی کووِڈ 19 سے موت - BBC News اردوفلوریڈا میں ایک جوڑے نے وائرس کے بارے میں انٹرنیٹ پر موجود غلط معلومات پر یقین کرتے ہوئے حفاظتی ہدایات کو نظرانداز کیا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

محرم میں کووڈ 19 ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے، راجہ بشارتوزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کیلئے کابینہ کمیٹی نے انتظامیہ کے ساتھ مل کرسیکیورٹی پلان ترتیب دئیے ہیں،کووڈ 19 ایس او پیزپرعمل درآمد یقینی بنانے کی اپیل کی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر ماہا کے والد کی 3 افراد کیخلاف مقدمے کی درخواستڈاکٹر ماہا علی خودکشی کیس میں متوفیہ کے والد نے 3 افراد کے خلاف گزری تھانے میں مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست جمع کروادی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کچھی کینال کے 'فیزون' کے دیگر کاموں کی تعمیر شروع کردی گئی ہے: چیئرمین واپڈااسلام آباد: چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) مزمل حسین کا کہنا ہے کہ کچھی کینال کے فیزون کے دیگر کاموں کی تعمیر شروع کردی، پہلے مرحلے کے تحت 40کلو میٹر پختہ کینال تعمیر کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حاصل بزنجو کے انتقال کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے شیڈول جاریاسلام آباد(آئی این پی ) نیشنل پارٹی کے رہنما حاصل بزنجوکے انتقال کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »