جب ایک کانفرنس کووڈ 19 کے لاکھوں کیسز کا باعث بن گئی - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

صرف ایک واقعہ دنیا کے متعدد مقامات پر بے شمار کورونا کیسز کا باعث ثابت ہوا coronavirus CoronaVirusOutbreak DawnNews

نئے کورونا وائرس کی دنیا بھر میں بہت تیزی سے پھیلنے کی ایک بڑی وجہ اس کا ایک سے دوسرے فرد میں خاموشی سے منتقل ہونا ہے۔

اس تحقیق کے نتائج ابھی کسی طبی جریدے میں شائع نہیں ہوئے بلکہ آن لائن جاری کیے گئے اور اس میں بتایا گیا کہ موزوں حالات میں کورونا وائرس کتنی دور تک پھیل سکتا ہے۔ جب ایک وائرس اپنی نقول بنانا شروع کرتا ہے تو یہ ورثے میں جینیاتی مواد پیچھے چھوڑتا ہے جس کی مدد سے محققین وائرس کی منتقلی کے واقعے کو ٹریک کرسکتے ہیں۔بوسٹن میں کورونا وائرس کا پہلا مصدقہ کیس 29 جنوری کو چین کے شہر ووہان سے واپس آنے والے فرد میں سامنے آیا تھا، جس کا جینیاتی مواد ویسا تھا جو ووہان میں دریافت کیا گیا۔

جب ماہرین نے گہرائی میں جاکر دیکھا کہ کن مقامات سے یہ وائرس شہر بھر میں پھیلا تو انہوں نے دریافت کیا کہ میساچوسٹس جنرل ہاسپٹل میں کورونا وائرس کے مریضوں میں ایک جیسی اقسام نہیں پائی جاتیں، جس سے عندیہ ملا کہ یہ ہسپتال وائرس پھیلنے کا ذریعہ نہیں۔ نرسنگ ہوم میں پھیلنے والا وائرس چاردیواری سے باہر نہیں جاسکا مگر بائیوجین کی کانفرنس میں جب وائرس نمودار ہوا تو تحقیق کا رخ بالکل بدل گیا۔

اس کانفرنس میں شریک افراد نے گھنٹوں ایک ساتھ ایک دوسرے کے قریب رہ کر گزارے، جہاں ہوا کی نکاسی کا نظام ناقص تھا جبکہ فیس ماسکس کا استعمال بھی نہیں کیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں وائرس تیزی سے پھیلا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک نصاب، ایک کتاب، ایک جیسے روبوٹہمارے ملک میں شاید ہی کوئی نعرہ اتنا گمراہ کُن ہو جتنا یکساں نصاب تعلیم کا نعرہ۔میں نے آج تک جتنے لوگوں سے اِس نعرے کامطلب پوچھا ہے اُن سب نے ۔۔۔ تحریر:یاسرپیرزادہ لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’’اسکول کھلنے پر ایک کلاس کے تمام بچے بیک وقت نہیں آئیں گے‘‘’’اسکول کھلنے پر ایک کلاس کے تمام بچے بیک وقت نہیں آئیں گے‘‘ pid_gov DrMuradPTI GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرنٹ اکاؤنٹ میں سرپلس: امید کی ایک کرن، مگر مدھم مدھم - BBC News اردودیکھنا یہ ہوتا ہے کہ کیا معیشت میں نمو ہو رہی ہے یعنی اقتصادی ترقی میں اضافہ ہو رہا ہے؟ اگر ملک میں اقتصادی ترقی نہیں ہو گی تو درآمدات کم ہوجائیں گی اور کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس سرپلس ہو جائے گا۔ یہ مثبت اشارہ نہیں ہو گا اور اس وقت اس بات پر اتفاق رائے ہے کہ پاکستان میں قومی اقتصادی ترقی کی شرح نمو دو فیصد سے کم ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پانی کو ایک منٹ میں صاف کرنے والی الٹراوائلٹ بوتل - ایکسپریس اردوآئی یو وی آئی میں نصب ایل ای ڈی اسے تاریکی میں شفاف بوتل کو ٹارچ میں تبدیل کردیتی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- آن لائن گیم پب جی:ایک اور نوجوان کی خود کشی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایف بی آر کا تاجروں کی سہولت اور معاونت کی جانب ایک اور بڑا قدمایف بی آر کا تاجروں کی سہولت اور معاونت کی جانب ایک اور بڑا قدم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »