ڈاکٹر ماہا کے والد کی 3 افراد کیخلاف مقدمے کی درخواست

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر ماہا کے والد کی 3 افراد کیخلاف مقدمے کی درخواست تفصيلات جانئے: DailyJang

درخواست میں ڈاکٹر ماہا علی کے والد نے بیٹی کے دوست ، ایک اسپتال کے ڈینٹسٹ اور ڈاکٹر کو نامزد کیا ہے اور ان افراد پر ماہا علی کو تشدد کا نشانہ بنانے، زخمی کرنے اور نشے کا عادی بنانے کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے ۔

ڈیفنس میں خودکشی کرنے والی نوجوان ڈاکٹر ماہا علی کی میڈیکل رپورٹ اور جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد میں تضاد پایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر ماہا قتل کیس: اسلحہ دینے والے دو ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکراچی: (دنیا نیوز) کراچی سٹی کورٹ نے ڈیفنس کے علاقے میں مبینہ خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کو اسلحہ دینے والے دو ملزموں کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈیوٹی کے بعد ڈاکٹر ماہا کہاں گئی تھی ؟ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس میں تفتیشی افسر کا سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے کہ ڈیوٹی ختم کر کے ڈاکٹر ماہا براہ راست گھر نہیں گئی بلکہ وہ اپنے ایک اور دوست کے گھر 4 گھنٹے سے زائد موجود رہی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر ماہا کیس: اسلحہ دینے والے دو ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکراچی: (دنیا نیوز) کراچی سٹی کورٹ نے ڈیفنس کے علاقے میں مبینہ خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کو اسلحہ دینے والے دو ملزموں کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈاکٹر ماہا کی خودکشی، دوست نے بیان ریکارڈ کروا دیا -کراچی: ڈاکٹر ماہا علی شاہ کی مبینہ خودکشی کیس میں متوفیہ کےدوست جنیدنے اپنا بیان پولیس کو قلمبند کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنید وکیل کے ساتھ ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ کےدفتر میں پیش ہوا اور بیان ریکارڈ کروایا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن بشیربروہی کا کہنا ہے کہ جنید سے ڈاکٹر ماہا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیفنس میں خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی کی میڈیکل رپورٹ اور شواہد میں تضادڈیفنس میں خودکشی کرنے والی نوجوان ڈاکٹر ماہا علی کی میڈیکل رپورٹ اور جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد میں تضاد پایا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دو روز تک والد کی لاش کے ساتھ رہنے والی بھارتی خاتوننئی دہلی : بھارت میں ایک خاتون کا دو روز اپنے والد کی لاش کے ہمراہ گھر میں بند رہنے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »