ڈاکٹر ماہا کیس: اسلحہ دینے والے دو ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی سٹی کورٹ نے ڈیفنس کے علاقے میں مبینہ خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کو اسلحہ دینے والے دو ملزموں کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

مقامی عدالت میں ڈاکٹر ماہا کو اسلحہ دینے والے ملزموں سعد اور تابش کو پیش کیاگیا، تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرماہا کی خودکشی میں استعمال ہونیوالا اسلحہ سعد کے نام پر تھا۔

ملزم تابش نے ڈاکٹر ماہا کو اسلحہ اور گولیاں فراہم کی تھیں،عدالت نے دونوں ملزموں کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا، ڈاکٹر ماہا نے چند روز قبل گھر میں خود کو گولی ماری تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر ماہا قتل کیس: اسلحہ دینے والے دو ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکراچی: (دنیا نیوز) کراچی سٹی کورٹ نے ڈیفنس کے علاقے میں مبینہ خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کو اسلحہ دینے والے دو ملزموں کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈاکٹر ماہا کو اسلحہ دینے والے دونوں افراد ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکراچی کے علاقے ڈیفنس میں خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کو اسلحہ دینے والے دونوں افراد کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈیوٹی کے بعد ڈاکٹر ماہا کہاں گئی تھی ؟ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس میں تفتیشی افسر کا سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے کہ ڈیوٹی ختم کر کے ڈاکٹر ماہا براہ راست گھر نہیں گئی بلکہ وہ اپنے ایک اور دوست کے گھر 4 گھنٹے سے زائد موجود رہی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر آپریشن کے دوران مریضہ کے پیٹ میں تولیہ بھول گئےڈاکٹر آپریشن کے دوران مریضہ کے پیٹ میں تولیہ بھول گئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے 583 رنز کے جواب میں پاکستان کے 5 بلےباز آؤٹ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے لاہور کے مسائل کے حل کے لئے کمیٹی تشکیل دے دیپنجاب حکومت نے لاہور کے مسائل کے حل کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی pid_gov GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »