کون ہو گا نیا 'جیمز بانڈ'؟ فیصلہ کرلیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہالی وڈ کی مقبول جاسوس فلم فرنچائز 'جیمز بانڈ' کے اگلے حصے کے لیے پہلی بار کسی سیاہ فام اداکار کے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews JamesBond

فرنچائز کی پروڈیوسر باربرا بروکولی اور مائیکل جی ولسن نے ایک حالیہ انٹرویو میں اس بات کا اشارہ بھی دیا ہے۔

ادریس ایلبا کے علاوہ، ٹام ہارڈی، رچرڈ میڈن، سیلین مرفی، لاشانہ لنچ، ہنری کیول، ٹام ہلڈلسٹن، اور سیم ہیوگن بھی سیکوئل میں MI6 ایجنٹ کا کردار ادا کرنے کے لیے سامنے آئے ہیں۔ تاہم فلم کے اگلے حصے کے لیے باضابطہ کاسٹنگ کا عمل ابھی شروع نہیں ہوا۔ فرنچائز کا آخری حصہ 'جیمز بانڈ: نو ٹائم ٹو ڈائی' 30 ستمبر 2021 کو ریلیز ہوا۔ جس میں ڈینیئل کریگ بانڈ کے کردار میں نظر آئے۔ یہ 'جیمز بانڈ' فرنچائز کی 25ویں فلم تھی۔ ڈینیئل کریگ 2006 سے جیمز بانڈکا کردار ادا کر رہے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

kon hai voor ho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے حملے بڑھنے لگے۔۔سکولوں کے حوالے سے اہم فیصلہسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اساتذہ اور بچوں کے تین ٹیسٹ مثبت آنے پر متعلقہ سکول سیل ہوگا، جبکہ دو ٹیسٹ مثبت آنے پر کلاس روم کو سیل کردیا جائے گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوریسعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی کے معروف کردار ’’آرتک بے‘‘ کے انتقال پر حلیمہ سلطان افسردہارطغرل غازی کے معروف کردار ’’آرتک بے‘‘ کے انتقال پر حلیمہ سلطان افسردہ ARYNewsUrdu ArtukBey ErtuğrulGazi 😔😔😔😔😔 اگر یہ خبر سچ ھے تو اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے آمین ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: اربوں درخت لگانے کے لیے پاکستان کے تجربات سے استفادہسعودی عرب: اربوں درخت لگانے کے لیے پاکستان کے تجربات سے استفادہ arynewsurdu saudiarabia Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایئر کرافٹ مالکان کے وزیراعظم عمران خان کے نام کھلا خط -کراچی ایئر کرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے اپنے تحفظات اور خدشات سے متعلق وزیر اعظم کے نام کھلا خط جاری کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »