کون کون عوام کا دیندار ہے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 99 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عام طور پر یہ سوال اٹھایا جاتا ہے کہ ’’عوام کو کس نے لوٹا‘‘۔ یہ بنیادی طور پر جذبات میں لتھڑا سیاسی نعرہ ہے اور اس کا مقصد حقیقت کشائی کے بجائے سیاسی... کالم پڑھئے: تحریر: ڈاکٹر منظوراعجاز DailyJang

عام طور پر یہ سوال اٹھایا جاتا ہے کہ ’’عوام کو کس نے لوٹا‘‘۔ یہ بنیادی طور پر جذبات میں لتھڑا سیاسی نعرہ ہے اور اس کا مقصد حقیقت کشائی کے بجائے سیاسی مقاصد حاصل کرنا ہوتا ہے۔ یہ نعرہ ایسے مغالطوں کو بھی جنم دیتا ہے جن کی وجہ سے حقیقتِ حال انتہائی مبہم ہو جاتی ہے۔ مثلاً اگر یہ کہا جائے کہ پچھلے چالیس برسوں میں پاکستان میں بہت ترقی ہوئی ہے اور نئی دولت کے انبار لگ گئے ہیں تو اس کے جواب میں سادہ دل عوام کے حامی کہیں گے کہ لوگ تو اب بھی بھوکوں مر رہے ہیں۔ حقیت حال کو جاننے کے لئے ہمیں ’لوٹنا‘ کے...

معاشی ترقی کوئی روحانی یا الہامی عمل نہیں ہے: یہ سیدھا سیدھا جمع تفریق کے ذریعے طے پاتا ہے۔ اس میں صرف یہ دیکھا جاتا ہے کہ چالیس سال پہلے ملک یا قوم کے پاس کتنی چیزیں اور سہولتیں تھیں اور اب کتنی ہیں۔ اگر اس طریق کار سے دیکھیں تو ان چالیس برسوں میں جتنی چیزیں افراد اور اقوام کی زندگی میں شامل ہوئی ہیں وہ پچھلے دو ہزار سال میں بھی نہیں ہوئی تھیں۔ یہ بات صرف پاکستان اور امریکہ کے بارے میں ہی درست نہیں ہے بلکہ دنیا کے تمام حصوں پر لاگو ہوتی ہے۔ اس وقت دنیا میں تیزترین ترقی کرنے والا ایتھوپیا چالیس...

اب سوال یہ ہے کہ اس معاشی ترقی کا کتنا پھل کس کو ملا ہے:یہ مطلقاً مختلف سوال ہے۔ اس کا تجزیہ پاکستان کے بجائے امریکہ سے شروع کرتے ہیں کیونکہ وہاں ہر چیز کا ریکارڈ میسر ہے۔ اعداد و شمار یہ بتاتے ہیں کہ امریکہ میں دولت بالائی طبقے کے ایک فیصد سے بھی کم لوگوں کے ہاتھوں میں سمٹ کر رہ گئی ہے۔ یہ بھی اعداد و شمار سے ثابت ہے کہ پچاس فیصد امریکیوں کی عمومی معاشی حالت بدتر ہو گئی ہے۔ اس پر جتنی بھی تحقیقات ہوئی ہیں ان سے یہ ثابت ہوا ہے کہ دولت کی اس غیرمنصفانہ تقسیم کی وجہ ریاست کی پالیسیاں اور قوانین...

اب آئیے پاکستان کی طرف۔ مثلاً بہت سے عقلمند لوگوں کو بھی یہ لگتا ہے کہ دولت کی غیرمنصفانہ تقسیم میں سول و غیر سول نوکر شاہی کو ملنے والے پلاٹ، بدعنوانیاں سرِفہرست ہیں۔ ہر مظہر کو سیاسی رنگ میں دیکھنے والے جذباتی لوگ اسے سیاستدانوں کی لوٹ مار قرار دیتے ہیں۔ یہ تمام باتیں جزوی طور پر درست بھی ہوں گی لیکن یہ بنیادی حقیقت کی نشاندہی نہیں کرتیں۔ بنیادی معاملہ امریکہ جیسا ہی ہے کہ یہ زیادہ تر ریاست کی ٹیکس پالیسیوں کا ہی نتیجہ...

اب تھوڑی سی جمع تفریق کرلیں تو معاملہ صاف ہو جائے گا۔ فرض کیجئے کہ پچھلے چالیس برسوں میں کل دولت میں سو ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ اس سو ڈالر میں سے کس معاشی گرو ہ کے ہاتھوں کیا لگا؟ اعداد و شمار نہ ہونے کی بنا پر صرف اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ ہمارا اندازہ یہ ہے کہ سو میں سے ستر ڈالر کاروباری شعبے کے حصے میں گئے ہیں۔ بیس فیصد کے قریب افسر شاہی اور پیشہ ور کے پاس پہنچا ہے۔ باقی دس فیصد سیاستدانوں اور عوام میں تقسیم ہوا ہے۔ اب ان سب کو ایک جگہ کر لیجئے تو معلوم ہوگا کہ سو میں سے 95ڈالر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟ لیگی رہنما کا بڑا دعویٰ سامنے آگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہاہے کہ میاں اسلم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا کا پلان بی عوام کیلئے تکلیف کا سبب بن رہا ہے: سعیدغنیکراچی: وزیراطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ مولانافضل الرحمان کا دھرنے سے متعلق پلان بی عوام کے لیے تکلیف کا سبب بن رہا ہے، جے یوآئی نے پلان بی اور پلان سی پر اعتماد میں نہیں لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی روانگی کل،ساتھ کون کون جائے گا،پارٹی نے باقاعدہ بیان جاری کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جے یوآئی کا پلان بی، اب کون کونسے شہروں کو کون کونسے راستے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ پریشان کن خبرآگئیلاہور(ویب ڈیسک) جمعیت علما اسلام (ف) نے آزادی مارچ کے دھرنا پلان بی کے تحت اب لاہور،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے تحفہ24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف پر بھی کرپشن کے کیسز ہیں ،ان کی گارنٹی کون دےگا؟وزیراعظمعمران خان کو کس چیز کی فکر ہونے لگی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »