بیجنگ سے دو شکایتیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ سے دو شکایتیں تھیں، ایک سردی جعلی ہے اور دوسرے کافی پینے کا سلیقہ نہیں۔ سردی کا گلہ تو بیجنگ نے ایسے دور کیا ہے کہ چودہ طبق روشن... کالم پڑھئے: تحریر: یاسر پیر زادہ DailyJang

تھیں، ایک سردی جعلی ہے اور دوسرے کافی پینے کا سلیقہ نہیں۔ سردی کا گلہ تو بیجنگ نے ایسے دور کیا ہے کہ چودہ طبق روشن ہو گئے ہیں۔ چنگ شا سے جب جہاز بیجنگ میں لینڈ کیا تو ایسے لڑکھڑایا جیسے فلموں میں ہیرو محبوبہ کی بےوفائی پر شراب پی کر لڑکھڑانے کی ایکٹنگ کرتا ہے، وجہ بیجنگ کی تیز ہوا تھی، بیجنگ میں چاہے سورج نکلا ہو مگر جب ہوا چلتی ہے تو دو منٹ کھڑے رہنا محال ہو جاتا ہے، لگتا ہے جیسے ٹھنڈ ہڈیوں کے اندر گھس رہی ہو۔رات کو میں فقط کوٹ پینٹ پہن کر ہوٹل سے نکلا، ارادہ تھا کہ کھلی ہوا میں چہل قدمی کروں...

بہرحال جو بھی ہو اب بیجنگ مجھے اور میں بیجنگ کو کچھ کچھ پسند آ گیا ہوں، اُبلی ہوئی مچھلی اور نوڈلز کھا کھا کر میری شکل چینیوں سے ملنے لگی ہے، بات بات پر نی ہاؤ کہتا ہوں، اور اب تو سوچ رہا ہوں کیوں نہ چین کی کمیونسٹ پارٹی میں شامل ہو جاؤں۔ بیجنگ میں ہوتے ہوئے پرل مارکیٹ جانا اتنا ہی ضروری ہے جتنا دیوارِ چین دیکھنا، آپ بےشک قسم کھا کے جائیں کہ کوئی خریداری نہیں کرنی پھر بھی یہاں کی سیلز گرلز آپ کو دو چار سو کی چیز بیچ ہی دیں گی، یہ سیلز گرلز ہزار یوان سے چیز کی قیمت شروع کرتی ہیں اور پھر کیلکولیٹر آپ کو تھما کے کہتی ہیں ’’یو ٹیل، وٹ از یور پرائس‘‘۔

یہ بات یہاں کے یونیورسٹی پروفیسروں سے ملاقات کے دوران یاد آئی، اِن پروفیسروں سے مل کر احساس ہوا کہ وہ کوئی بہت زیادہ جینئس نہیں، انگریزی میں اظہار بھی اِن کے لیے ایک مسئلہ ہے لیکن جس موضوع پر بھی انہوں نے رائے زنی کی تو ایسے کوئی موتی نہیں بکھیرے کہ چُننے کی ضرورت پیش آتی مگر وہی بات کہ اتنے بڑے ملک کے دو چار پروفیسروں سے مل کر یہ تاثر بنانا درست نہیں، آخر چینیوں کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے اور اُن کی جامعات کی عالمی درجہ بندی بھی ہم سے بہتر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہاولپور سے دو بھارتی شہری گرفتار، مقدمہ درجضلع بہاولپور کی تحصیل یزمان کے ریگستان سے 2 بھارتی شہریوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بہاولپور سے دو مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار،مقدمہ درجیزمان کے علاقے چولستان سے دو بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا جو غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرکے پاکستان میں داخل ہوئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

طالبان کی قید سے دو غیر ملکیوں کو رہا کردیا گیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فہمیدہ مرزا کی وزیراعظم سے ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات سے آگاہ کیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ امور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران جی ڈی اے رہنما نے اپنے تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نوازشریف کی ملک سے روانگی سے قبل کی تازہ تصویر سامنے آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف خصوصی ایئرایمبولینس کے ذریعے علاج chor nas gaii hun nii andy hen🤣
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میڈیا سے نشر ہونے والے مواد کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق تجاویز طلب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »