شہباز شریف پر بھی کرپشن کے کیسز ہیں ،ان کی گارنٹی کون دےگا؟وزیراعظم

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کو کس چیز کی فکر ہونے لگی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شہبازشریف پر بھی کیسز ہیں،ان کی گارنٹی کون دے گا ؟،شہباز شریف کہتےہیں نواز شریف کو کچھ ہوا تو عمران خان ذمہ دار ہوں گے،جیلوں میں قید افرادکا ذمہ دار کون ہے؟۔

عمران خان نے مزید کہا کہ موٹروےبنانےہیں مگر انسانوں پر بھی پیسہ خرچ کرنا ہے،ہیلتھ کارڈ کے ذریعے 7لاکھ20ہزارروپےکا مفت علاج ہوسکےگا،پہلاسال ہمارے لیے بہت مشکل تھاکیونکہ پیسہ نہیں تھا،5 سال میں 50 لاکھ گھربنانےکے لیے تیاری مکمل کرلی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ کنٹینرپرمنڈیلا بنےکی کوشش کرنےوالےشہبازشریف بھی تھے،بلاول بھٹوکی تھیوری دیکھ کر سائنسدان گھبراگئے ہیں،بلاول بھٹو کہتےہیں کہ بارش ہوتی ہےتوپانی آتا ہے،خودکو لبرل کہنےوالے بلاول بھٹو بھی اسٹیج پر کھڑے تھے،تمام بے روزگارسیاستدان بھی اسٹیج پر کھڑے تھے،جسے ڈرتھا کہ کرپشن میں پکڑاجائےگاوہ کنٹینرپرکھڑا تھا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پرویزمشرف نے ان دونوں کو این آراودیا،آرام سے4سال گزارنے کے لیے میں بھی مشرف کی طرح مک مکاکرسکتاہوں،مجھےخوف خدا ہے،آخرت کی فکر ہے،ووٹ کی فکر نہیں،عوام کودیکھ کر تکلیف ہوتی ہے،آج عوام مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہیں،ایک شخص جوا کھیل کر گھرکومقروض کردےتوحالات ٹھیک ہونے میں وقت لگتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالتی فیصلے سے نواز شریف کے علاج میں حائل حکومتی رکاوٹ دور ہوگئی، شہباز شریفعدالتی فیصلے سے نواز شریف کے علاج میں حائل حکومتی رکاوٹ دور ہوگئی، شہباز شریف تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ضمانت میں شہباز شریف کا کردار، مراد سعید نے انگلی اٹھادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے نواز شریف کا ضامن بننے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کے مشن کو جاری رکھیں گے،شہباز شریفصدر ن لیگ نے کیا بڑا فیصلہ۔۔۔۔۔؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کا مشن جاری رکھیں گے، شہباز شریف - ایکسپریس اردوحکومت کی اتحادی جماعتوں نے انسانی ہمدردی کی مخالفت کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کی، صدر مسلم لیگ (ن) کرپشن کے ساتھ ساتھ کافی سارےمیشن تھے ان کےپاس ، اب آپ کے ذمہ نہ جانےکونسا میشن ہےوقت ہی بتائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حفیظ کے بعد شاہد آفریدی بھی نواز شریف کی بیماری پر بول پڑےحفیظ کے بعد شاہد آفریدی بھی نواز شریف کی بیماری پر بول پڑے SAfridiOfficial NawazSharif PMLN MaryamNSharif Marriyum_A PTIofficial pmln_org Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے بانڈ دینے کی تجویز مسترد کر دی: شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے بانڈ دینے کی تجویز مسترد کر دی۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکرہے، عدالت نے نوازشریف کوعلاج کے لیے باہر جانے کی اجازت دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »