پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟ لیگی رہنما کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟ لیگی رہنما کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اقبال پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ ہونگے ،مریم نواز کو نواز شریف کی تیمار داری کے لئے ملک بے باہر جانے کی اجازت ملنی چاہئے۔شکر کریں باہر جانے کی اجازت دیدی، اس ملک کا پیسہ لوٹنے والے ایک آدمی کو بھی نہیں چھوڑوں گا: وزیراعظم عمران خان

نجی نیوز چینل جی این این کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نہال ہاشمی نے کہا کہ چودھری برادران ہوں یا کوئی اور ہوں سیاستدان گفت و شنید کرتے رہتے ہیں، ہم چودھری برادران کی ملاقاتوں کے حوالے سے کچھ زیادہ نہیں بتاسکتے ، اس بارے میں چودھری برادران ہی بتاسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری توجہ اس وقت میاں نواز شریف کی صحت کی طرف ہے ، تحریک انصاف کو ابھی ڈلیور کرنے دیں۔ ان کا کہناتھا کہ مریم نواز اور نوازشریف باپ بیٹی ہیں۔ ان کا رشتہ بہت انوکھاہے ، مریم نواز کو نواز شریف کی تیمار داری کے لئے ملک سے باہر جانے کی اجازت ملنی چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ میں یہ بات کررہا ہوں کہ میاں اسلم اقبال نئے وزیر اعلیٰ پنجاب ہونگے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس گلزار احمد کا سٹی کورٹ کراچی کا دورہ،درپیش مسائل کا جائزہ لیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار احمد نے سٹی کورٹ کراچی کادورہ کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اور پنجاب میں آج سے دھند کا آغازسندھ اور پنجاب میں آج سے دھند کا آغاز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلی پنجاب نے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیاwww.city42.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئندہ 24گھنٹوں میں سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے میں دھند پڑنے کا امکانآئندہ 24گھنٹوں میں سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے میں دھند پڑنے کا امکان Pakistan Punjab Sindh Fog Smog Weather DryWeather ColdWeather Rain Winter pid_gov GOPunjabPK SindhCMHouse metoffice MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نابینا افراد کا احتجاج،ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے نابینا افراد کے احتجاج کیخلاف درخواست پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا پاکستان اسٹیل مل کی زمین فروخت نہ کرنے کا حکمwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »