کولمبیا میں ڈیوٹی کے دوران 18 فوجی اغواء

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کولومبیا کے وسطی علاقے میں گشت کے دوران18 فوجیوں کو اغوا کرلیا گیا، مذکورہ فوجیوں کی بازیابی کیلئے آپریشن شروع کردیا گیا ہے

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق گواویارے کے علاقے سان ہورگے نامی دیہات میں گشت کے دوران بعض نامعلوم مسلح افراد نے ڈیوٹی پر مامور اٹھارہ فوجیوں کو گشت کرتے ہوئے اغوا کرلیا۔کولمبیا میں ملٹری فورسز کی ایسٹرن اسپیشل کمانڈ کے سربراہ نے 18 باوردی اہلکاروں کے اغواء ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مغویان 29اکتوبر کو ہونے والے آئندہ انتخابات کے سلسلے میں سکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

سیکیورٹی فورسز کے مطابق مقامی حکام کو شبہ ہے کہ ان فوجیو کو کولمبیا کی انقلابی مسلح افواج کے سینٹرل جنرل اسٹاف کے منحرف ارکان سے منسلک مقامی جرائم پیشہ گروہوں نے اغواء کیا ہوگا۔ بتایا گیا ہے کہ فوجیوں کی بازیابی کے لیے مقامی بااثر شخصیات سے رابطے کیے جا رہے ہیں جبکہ اٹارنی کی جانب سے بھی تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کولمبیا میں ڈیوٹی کے دوران 18 فوجی اغواءکولومبیا کے وسطی علاقے میں گشت کے دوران18 فوجیوں کو اغوا کرلیا گیا، مذکورہ فوجیوں کی بازیابی کیلئے آپریشن شروع کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی واقعات کے ملزمان نے فوجی عدالت میں ٹرائل کی استدعا کر دیاسلام آباد: 9 مئی کے پُرتشدد واقعات میں ملوث 9 ملزمان نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے فوجی عدالت میں ٹرائل کی استدعا کر دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی واقعات کے ملزمان نے فوجی عدالت میں ٹرائل کی استدعا کر دیاسلام آباد: 9 مئی کے پُرتشدد واقعات میں ملوث 9 ملزمان نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے فوجی عدالت میں ٹرائل کی استدعا کر دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی کے ملزمان کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع، سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا ...لاہور:  9 مئی واقعات میں ملوث شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع ہوگیا.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فتح حاصل کرنے تک لڑائی جاری رکھیں گے، اسرائیلی وزیراعظمحماس کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے لیے فوجی آپریشن ہوگا، اسرائیلی وزیر دفاع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روسی اور یوکرینی افواج کے درمیان جنگ جاریروسی اور یوکرینی افواج کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے، دونوں ممالک کے فوجی دونیستک کے محاذ پر ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »