روسی اور یوکرینی افواج کے درمیان جنگ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسی اور یوکرینی افواج کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے، دونوں ممالک کے فوجی دونیستک کے محاذ پر ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں

غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکرینی فوج دونیتسک کے علاقے میں اودی ویکاشہر کی سمت روسی ٹھکانوں پر ملٹی بیرل راکٹ لانچر سسٹم سے فائرنگ کر رہی ہے تاہم روسی افواج نے بھی مؤثر کارروائی کرتے ہوئے حملہ پسپا کردیا۔

روس کی وزارت دفاع کے مطابق گزشتہ ماہ روسی فوج نے صوبہ دونتسک میں یوکرینی فوج کا ایک بڑا حملہ ناکام بنا دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی سطح پر کمی کے باوجود تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیسے ہوا ؟مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور اسرائیل حماس کے درمیان تنازعہ میں اضافہ دنیا بھر میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی سطح پر کمی کے باوجود تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیسے ہوا ؟مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور اسرائیل حماس کے درمیان تنازعہ میں اضافہ دنیا بھر میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینیوں کی آن لائن حمایت کرنے پر مسلمان فٹبالرز کو معطلی، تنقید کا سامناکئی فٹ بال کھلاڑی اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ پر بات کرنے پر تنقید کی زد میں آ چکے ہیں جن میں سے بعض کو معطلی کا سامنا ہے اور دیگر کو تنازعہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پوسٹس پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ڈچ فٹبالر انور ال غازی کو 17 اکتوبر کو ان کے جرمن کلب مینز 05 نے جنگ کے بارے میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر معطل کر دیا جسے بنڈس لیگا کلب...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہبیجنگ: پاکستان اور چین کے درمیان 2 ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے کا معاہدہ طے پاگیا، چینی کمپنی پاکستان سے لال مرچ اور گوشت سمیت دیگر مصنوعات درآمد کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہبیجنگ: پاکستان اور چین کے درمیان 2 ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے کا معاہدہ طے پاگیا، چینی کمپنی پاکستان سے لال مرچ اور گوشت سمیت دیگر مصنوعات درآمد کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہبھارت اور کینیڈا کے درمیان تعلقات میں کشیدگی اس وقت پیدا ہوئی تھی جب کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام بھارت پر لگایا گیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »