مشرق وسطیٰ میں ہم پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، امریکا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ اگر مشرق وسطیٰ میں امریکی افواج پر حملہ کیا گیا تو وہ بھرپور جوابی کارروائی کرے گا۔

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل اور حماس جنگ کے دوران امریکی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا تو واشنگٹن جوابی کارروائی کے لیے تیار ہے کیونکہ یہ تنازع مشرق وسطیٰ میں پھیلنے کا امکان ہے۔کی رپورٹ کے مطابق این بی سی کے میٹ دی پریس میں ایک انٹرویو کے دوران انٹونی بلنکن نے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ ایران کی شمولیت سے جنگ میں مزید اضافہ ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہے اگر امریکی اہلکار ایسی کسی بھی مسلح کاروائی کا نشانہ بنے۔ . انٹونی بلنکن نے کہا کہ ہم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں کہ ہم اپنے لوگوں کا مؤثر طریقے سے دفاع کرسکیں اور اگر ضرورت پڑی تو فیصلہ کن جواب دے سکیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں دو طیارہ بردار جنگی جہازوں سمیت اضافی فوجی تعینات کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل حماس جنگ دیگر ممالک تک پھیلنے کا خدشہ بڑھنے لگاتل ابیب : غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے پورے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل منڈلانے لگے، آس پاس کے دیگر ممالک بھی جنگ کی لپیٹ میں آسکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی سطح پر کمی کے باوجود تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیسے ہوا ؟مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور اسرائیل حماس کے درمیان تنازعہ میں اضافہ دنیا بھر میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی سطح پر کمی کے باوجود تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیسے ہوا ؟مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور اسرائیل حماس کے درمیان تنازعہ میں اضافہ دنیا بھر میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کردیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کردیا۔  امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران اور اس کی حمایت یافتہ تنظیموں سے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ میں اضافے کا خطرہ ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ امریکا خطے میں کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا۔...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں اضافی میزائل ڈیفنس سسٹم تعیناتی کا فیصلہامریکا نے مشرق وسطی میں اضافی میزائل ڈیفنس سسٹم تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری کردہ بیان میں ترجمان نے کہا ہے کہ ہم نے (THAAD) بیٹری کے ساتھ ساتھ اضافی پیٹریاٹ بٹالینز کی تعیناتی کو بھی فعال کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد امریکی افواج کے لیے فوجی تحفظ کو بڑھاناہے۔  محتاط ہنگامی منصوبہ بندی کے تحت تعیناتی کے لیے اضافی تعداد میں...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زمینی حملہ ہوا تو اسرائیل کو 7اکتوبر والا حملہ معمولی لگے گا، حماسحماس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے زمینی راستے سے غزہ پر حملہ کرنے کا فیصلہ کیا تو سات اکتوبر کو جو کچھ ہوا وہ بڑا سادہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »