کور کمانڈرز کانفرنس میں جغرافیائی سٹریٹیجک اور قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کور کمانڈرز کانفرنس میں جغرافیائی سٹریٹیجک اور قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال OfficialDGISPR pid_gov

ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ کانفرنس میں جغرافیائی سٹرٹیجک اور قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کانفرنس میں کنٹرول لائن' پاک افغان سرحداور داخلی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ بھی لیاگیا۔ کانفرنس میں افغان مصالحتی عمل پر پیش رفت کو سراہا گیا اور افغانوں کے درمیان جلد مذاکرات کے آغاز

کی امید کا اظہار کیا گیا۔ بری فوج کے سربراہ نے افواج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور کرونا وائرس اور ٹڈی دل کے خطرے سے نمٹنے میں سول انتظامیہ کی مدد کرنے پر ان کوششوں کی تعریف کی۔ بری فوج کے سربراہ نے سیلاب کی موجودہ صورتحال کے دوران چوکس رہنے اور حفاظتی اقدامات پر زور دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

24 گھنٹوں میں ملک میں کرونا کے 15 مریض جاں بحقگزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس انفیکشن سے مزید 15 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کی شدت میں کمیلاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کی شدت میں کمی Read News Lahore Rains WeatherForecast Pakistan WeatherPK pmdgov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم کے 16مشیروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظورلاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم کے 16مشیروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور PMImranKhan Pakistan LHC PTIGovernment AdvisersToPM Approval Petition pid_gov PTIofficial MoIB_Official shiblifaraz ImranKhanPTI a_hafeezshaikh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اگست کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں کمیاسلام آباد : اگست کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، اس دوران 15اشیا کی قیمتوں میں اضافہ اور 16اشیاکی قیمتوں میں کمی ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »