کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی -

پانچ ماہ بعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس وبا کے باعث کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی وبا کو زور تھمنے لگا ہے اور گزشتہ پانچ ماہ کے اندر صوبہ خیبر پختون خوا میں 24 گھنٹے کے دوران وبا کے باعث اموات صفر گئی ہیں۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق صوبہ میں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 31691 ہوگئی۔وائرس سے متاثرہ مذید 79 افراد صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ گئے۔ صوبے میں اموات کی تعداد 1231، کورونا کیسز 34755 ہوگئے۔ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں صرف 63 کیسز رپورٹ ہوئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

20 برس میں پہلی بار پاکستان 220 سے زائد اسکور کے دفاع میں ناکام - ایکسپریس اردو20 برس میں پہلی بار پاکستان 220 سے زائد اسکور کے دفاع میں ناکام -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کی شدت میں کمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کی شدت میں کمیلاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کی شدت میں کمی Lahore Rains Different Parts Rreduce Intensity Imprisonment WeatherForecast Pakistan WeatherPK pmdgov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کی شدت میں کمیلاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کی شدت میں کمی Read News Lahore Rains WeatherForecast Pakistan WeatherPK pmdgov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی پی 12سو سال بھی اقتدار میں رہے تو سندھ ترقی نہیں کریگا، خرم شیر زمانپی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی 12 سال کی بجائے بارہ سو سال بھی اقتدار میں رہے تو صوبے میں کوئی ترقی نہیں ہوسکتی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چمن میں ڈی پی او آفس کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 14 زخمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »