حکومتی اخراجات میں کمی سے مالی خسارہ ایک فیصد کم ہوا, ملک کا معاشی پہیہ دوبارہ چلنا شروع ہوچکا : شبلی فراز

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومتی اخراجات میں کمی سے مالی خسارہ ایک فیصد کم ہوا, ملک کا معاشی پہیہ دوبارہ چلنا شروع ہوچکا : شبلی فراز pid_gov

اور حکومت خرچے کم ہونے سے مالی خسارہ ایک فیصد کم ہوا ہے, ملک کا معاشی پہیہ دوبارہ چلنا شروع ہوچکا ہے، عالمی مالیاتی اور ریٹنگ ادارے اس کا اعتراف بھی کررہے ہیں، مسلم لیگ نے مریم نواز کی پیشی پر پتھرائو کا ڈرامہ رچایا تاکہ ان کی کرپشن سے توجہ ہٹائی جاسکے ۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہاکہ حکومت کے دوسال مکمل ہونے پر مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کابینہ کو اقتصادی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مالیاتی خسارہ اس وقت 8.1 فیصد ہے جبکہ 9.

کورونا وباء کی صورتحال سے متاثر ہونے والے ڈیڑھ کروڑ افراد کو حساس پروگرام کے تحت مدد کی ،یوٹیلٹی سٹورز پر اشیاء خوردونوش کی سستے داموں فراہمی کیلئے حکومت نے سبسڈی دی ۔ تعمیراتی شعبے کو مراعات دی گئیں, بلڈرز کو ٹیکس میں چھوٹ دی گئی تاکہ تعمیراتی شعبے میں سرگرمیاں بحال ہونے سے روزگار کے مواقع پیداہوں, حکومتی بہتر اقدامات اور موثر پالیسی سے کورونا سے کم نقصان ہوا ہے جس طرح حکومت نے کورونا وبا سے نمٹا اس کی دنیا میں مثالیں دی جارہی ہیں۔ سخت لاک ڈائون کا نعرہ لگانے والے آج نظر نہیں آرہے۔ ہماری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کی شدت میں کمیلاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کی شدت میں کمی Read News Lahore Rains WeatherForecast Pakistan WeatherPK pmdgov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اگست کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں کمیاسلام آباد : اگست کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، اس دوران 15اشیا کی قیمتوں میں اضافہ اور 16اشیاکی قیمتوں میں کمی ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے گندم کی پیداوار میں کمی کی وجہ بتا دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، موسم کی تبدیلی سے دو سال سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں بڑی کمیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »