حمل کے دوران چرس کا استعمال کرنے والی خواتین کو سائنسدانوں نے سختی سے خبردار کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) منشیات کا استعمال زندگی میں کسی بھی مرحلے پر سود مند نہیں ہو سکتا، چہ جائیکہ حاملہ خواتین منشیات استعمال کریں اور پھر صحت مند بچے کی

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پیدائش کی توقع رکھیں۔ اب کینیڈین سائنسدانوں نے حاملہ خواتین کے منشیات استعمال کرنے کا ان کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں کے لیے انتہائی خوفناک نقصان بتا دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یونیورسٹی آف اوٹاوا کے سائنسدانوں نے 2200حاملہ خواتین پر تحقیق کے بعد بتایا ہے کہ جو خواتین دوران حمل چرس کا استعمال کرتی ہیں ان کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں کے خود فکری کی بیماری ’آٹزم‘ میں مبتلا ہونے کا خطرہ کئی گنا زیادہ ہوتا ہے۔اس تحقیق میں شامل جتنی خواتین دوران حمل چرس کا استعمال کرتی تھیں ان کے ہاں پیدا ہونے والے...

پیدائش کی توقع رکھیں۔ اب کینیڈین سائنسدانوں نے حاملہ خواتین کے منشیات استعمال کرنے کا ان کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں کے لیے انتہائی خوفناک نقصان بتا دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یونیورسٹی آف اوٹاوا کے سائنسدانوں نے 2200حاملہ خواتین پر تحقیق کے بعد بتایا ہے کہ جو خواتین دوران حمل چرس کا استعمال کرتی ہیں ان کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں کے خود فکری کی بیماری ’آٹزم‘ میں مبتلا ہونے کا خطرہ کئی گنا زیادہ ہوتا ہے۔اس تحقیق میں شامل جتنی خواتین دوران حمل چرس کا استعمال کرتی تھیں ان کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں کے آٹزم میں مبتلا ہونے کی شرح 4فی ہزار کس سال سے زائد پائی گئی۔ دوسری طرف نشہ نہ کرنے والی خواتین کے بچوں میں یہ شرح صرف 2.42پائی گئی۔تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ پروفیسر مارک واکر کا کہنا تھا کہ ”بچوں کی صحت پر یہ منفی اثر صرف چرس پینے سے ہی نہیں ہوتا، بھنگ اور دیگر منشیات بھی حاملہ خواتین کے پیٹ میں پرورش پاتے بچوں کی ذہنی و نفسیاتی صحت پر انتہائی مضراثرات مرتب کرتی ہے۔ “

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹائیگر فورس کی خواتین کا دو لڑکیوں پر تشدد، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومتاثرہ خواتین نے ٹائیگر فورس کی کارکنوں کیخلاف کارروائی کے لیے تھانہ میں درخواست جمع کروادی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: ٹائیگر فورس کی خواتین کا دولڑکیوں پر تشدد ،ویڈیو وائرلگوجرانوالہ: ٹائیگر فورس کی خواتین کا دولڑکیوں پر تشدد،ویڈیو وائرل Gujranwala TigerForce PTIGovernment Girls Women Torture Video Viral GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIGujranwala CMPunjabPK UdarOfficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چمن بم دھماکے میں 8 کلو دھماکہ خیز مواد کا استعمال ہوابلوچستان کے شہر چمن میں گزشتہ روز مال روڈ پر موٹر سائیکل بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹورٹ براڈ کو یاسر شاہ کیخلاف نازیبا زبان کا استعمال مہنگا پڑگیا - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین کا پابندیوں پر ردعمل، امریکی سینیٹرز پر پابندی کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی کا عمر اکمل کیخلاف عالمی ثالثی عدالت جانے کا اعلان - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »