کورونا وائرس: 3 مالیاتی اداروں کے ساتھ ڈیڑھ ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کورونا وائرس: 3 مالیاتی اداروں کے ساتھ ڈیڑھ ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط DawnNews

پاکستان اور 3 بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے درمیان ایک ارب 50 کروڑ ڈالر کے مالیاتی معاہدوں پر دستخط کر دیئے گئے۔مذکورہ معاہدہ کی روشنی میں عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اور ایشین انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ بینک پاکستان کو مذکورہ رقم فراہم کرے گا جس کے تحت نظام صحت کو مستحکم کرنے اور کووڈ 19 سے پیدا ہونے والے منفی معاشی اثرات کو کم کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کووڈ 19 ایکٹو رسپانس اینڈ ایکسپینڈیچر سپورٹ پروگرام کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی مالی معاونت...

مذکورہ پروگرام کا مقصد بھی کورونا وبا کے اثرات پر قابو پانے کی حکومتی کوششوں میں تعاون فراہم کرنا ہے۔اس کے علاوہ انسانی وسائل کی ترقی کےلئے ضروری صحت وتعلیم کے نظام کو مضبوط بنانے، معاشی پیداوار میں خواتین کے کردار کی حوصلہ افزائی اور سماجی تحفظ کے منصوبوں میں کی بہتری میں معاونت کے سلسلے میں سیکورنگ ہیومین انویسٹمنٹس ٹو فاسٹر ٹرانسفارمیشن کےلیے 50 کروڑ ڈالر کے معاہدے پر بھی دستخط کیے گئے۔

وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں بتایا گیا تھا کہ مجموعی ملکی پیداوار کے ذریعے پیمائش کیا جانے والا ملکی معیشت کا حجم 440 کھرب سے 25 کھرب روپے کم ہو کر 415 کھرب ہوگیاایک اور اندازے کے مطابق شرح نمو کی بنیاد پر یہ نقصان تقریباً 16 کھرب روپے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدےاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے تین عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدے کیے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدےاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے تین عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدے کیے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شوگر کے مریضوں کے لیے کورونا وائرس زیادہ خطرناک کیوں ہے؟ سائنسدانوں نے وجہ ڈھونڈ نکالینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر سے ماہرین اپنی تحقیقات میں بتا چکے تھے کہ کورونا وائرس پہلے سے ذیابیطس، بلڈپریشر، پھیپھڑوں اور دل کے عارضوں میں مبتلا افراد کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے کموڈ فلش کرنے کا درست طریقہبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کے حوالے سے ہدایات روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ ہو رہی ہیں۔ جوں جوں نئی تحقیقات آ رہی ہیں، اس موذی وائرس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: وہ خاتون جو انڈیا میں ’کورونا کی آواز بنی‘وائس اوور آرٹسٹ جیسلین بھلا انڈیا کے شہریوں کو ہدایات دیتی ہیں کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران کس طرح رہیں، یہ آواز اب ملک بھر میں 'کورونا وائس' بن چکی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کے لیے ڈیکسا میتھا سون کے استعمال سے متعلق اہم ہدایت نامہ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کورونا مریضوں کی جان بچانے والے ڈیکسامیتھاسون انجکشن سے متعلق ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے ڈاکٹری نسخے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »