جھوٹا اور بدنیتی پر مبنی ریفرنس بنانے والے صدر و وزیر اعظم استعفیٰ دیں، اپوزیشن - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'جج کے خلاف ریفرنس دراصل اعلیٰ عدلیہ کا بازو مروڑنے اوراسے دباؤ میں لانے کی مذموم کوشش تھی' متحدہ اپوزیشن JusticeQaziFaezIsa

متحدہ اپوزیشن نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلافکے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔

متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ غیر آئینی، غیر قانونی، جھوٹا اور بدنیتی پر مبنی ریفرنس بنانے والے صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان استعفیٰ دیں۔ انہوں نے کہا کہ آج سچائی، ایمانداری، قانون و انصاف کی حکمرانی اور اتحاد کی جیت ہوئی ہے جبکہ عدلیہ کے خلاف سازش ناکام اور عمران خان کی ذہنیت سامنے آگئی ہے اور سپریم کورٹ کے فیصلے نے حکومتی بدنیتی بے نقاب کردی ہے۔مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ اپنے فیصلے کے ذریعے دستور و قانون کی حکمرانی کی سربلندی اور اس کی حفاظت پر عدلیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ملک بھر کی وکلا برادری کو مبارک پیش کرتے ہیں، جن کے اتحاد اور عزم کے سامنے فسطائی سوچ ڈھیر ہوگئی۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینئر جج جسٹس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جھوٹا اور بدنیتی پر مبنی ریفرنس بنانے والے صدر و وزیر اعظم استعفیٰ دیں، اپوزیشنجھوٹا اور بدنیتی پر مبنی ریفرنس بنانے والے صدر و وزیر اعظم استعفیٰ دیں، اپوزیشن JusticeQaziFaezIsa
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایران کا کورونا اور لاک ڈاؤن کے باوجود تجارت بڑھانے پر اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان اور ایران نے کورونا وبا کی صورتحال اور لاک ڈاؤن کے باوجود تجارت بڑھانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ایران نے مزید چھ پاکستانی کمپنیوں کو آموں کی ایران برآمد کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت اور چین سرحد پر امن بحال کرنے پر متفق - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جھوٹا اور بدنیتی پر مبنی ریفرنس بنانے والے صدر و وزیر اعظم استعفیٰ دیں، اپوزیشن - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سابق صدر زرداری اور سردار اختر مینگل کا رابطہ، سیاسی صورتحال پر گفتگوکراچی: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق صدر زرداری اور سردار اختر مینگل کا رابطہ، سیاسی صورتحال پر گفتگوکراچی: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »