بھارت اور چین سرحد پر امن بحال کرنے پر متفق - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں وزرائے خارجہ نے متنازع ہمالیائی سرحد پر امن کے لیے 2 طرفہ معاہدوں کی پاسداری پر اتفاق کیا، رپورٹ ChinaIndiaFaceoff chinaindiaborder DawnNews مزید پڑھیں:

لداخ میں سائنو-انڈیا باؤنڈری پر جھڑپ میں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے 2 روز بعد چین اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے مابین فون پر رابطہ ہوا۔کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں وزرائے خارجہ نے متنازع ہمالیائی سرحد پر امن و آتشی کو یقینی بنانے کے لیے موجودہ 2 طرفہ معاہدوں کی پاسداری پر اتفاق کیا۔

بھارتی بیان میں مزید کہا گیا کہ دونوں اطراف سے معاملات کو کشیدہ کرنے والا کوئی اقدام نہیں ہوگا اور اس کے بجائے دو طرفہ معاہدوں اور پروٹوکولز کے مطابق امن و آتشی کو یقینی بنایا جائے گا۔ چین، بھارت کے شمال مشرقی علاقے میں 90 ہزار اسکوائر کلومیٹر کا دعویٰ کرتا ہے البتہ بھارت کا کہنا ہے کہ چین نے مغربی ہمالیہ میں اس کے 38 ہزار اسکوائر کلومیٹر علاقے پر قبضہ کیا ہوا ہے اور اس سرحدی تنازع پر دونوں ممالک کے متعلقہ حکام نے 20 مرتبہ ملاقات بھی کی تھی لیکن کوئی بھی اہم پیشرفت نہ ہو سکی تھی۔

اس کے علاوہ دونوں ممالک میں سرحدی تنازع کی وجہ سے 1962 میں جنگ بھی لڑی جا چکی، چین بھارت کی شمال مشرقی ریاست آندھرا پردیش پراپنا حق تسلیم کرتا ہے، کیوں کہ وہاں تبتی نسل کے افراد کی آبادی زیادہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین بھارت سرحدی کشیدگی: روس، چین اور بھارت کا سہ فریقی اجلاس ملتویچین بھارت سرحدی کشیدگی: روس، چین اور بھارت کا سہ فریقی اجلاس ملتوی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت اور چین دراصل کیوں لڑرہے ہیں؟ دونوں کے درمیان جھگڑا کیا ہے؟ آپ بھی جانئےبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین اور بھارت کے مابین ایل اے سی پر کافی عرصے سے کشیدگی چلی آ رہی تھی لیکن لگ بھگ چار دہائیوں بعد  کسی ایک ملک کے فوجیوں کی ہلاکت کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا چین بھارت کشیدگی پر تشویش کا اظہار -اسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے چین بھارت کشیدگی پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت اپنے رویے سے کشمیر میں چین اور پاکستان کیساتھ تنازع پیدا کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے چین بھارت کشیدگی پرتشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے چین نے بات چیت سے تنازع حل کرنےکی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پاکستانی سفارتخانے کا گھیراؤ اور چینی فوج پر حملہ، شہباز شریف کی شدید مذمتلاہور: (دنیا نیوز) قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے نئی دہلی میں پاکستانی سفارتخانے کے گھیراؤ اور چینی افواج پر حملے پر بھارت کی شدید مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی اور گندم کے بعد حکومت ایک اور چیز سستی نہ ہونے پر حرکت میں آگئیکراچی(ویب ڈیسک)پام آئل کی عالمی قیمتوں میں 35 فیصد سے زائد کی کمی کے باوجود مقامی تیارکنندگان کی جانب سے گھی وخوردنی تیل کی قیمتوں میں مطلوبہ کمی کرنے پر یہ ورکرز جو مر رہے ہیں یہ حکومت کو کب نظر آئیں گے ImranKhan usmanbuzdar IbrahimGroup
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”چین نے گھرمیں گھس کر مارنے کی پالیسی اپنا لی ہے “بھارت میں ہنگامہسری نگر (ڈیل پاکستان آن لائن )جمو ں و مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھی چین کی جانب سے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »