چینی اور گندم کے بعد حکومت ایک اور چیز سستی نہ ہونے پر حرکت میں آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک)پام آئل کی عالمی قیمتوں میں 35 فیصد سے زائد کی کمی کے باوجود مقامی تیارکنندگان کی جانب سے گھی وخوردنی تیل کی قیمتوں میں مطلوبہ کمی کرنے پر

وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے سستے پام آئل کے باوجود خوردنی تیل اور گھی کی قیمتیں کم نہ کرنیوالے مل مالکان کے خلاف کارروائی کی ہدایات جاری کردی ہیں اور اس ضمن میں وفاقی وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کو کارروائی کے لیے خط بھی جاری کردیا گیاہے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے بھی وزارت پیداوار کو گھی وتیل کی قیمت کم کرنے کے لیے مطلوبہ اقدامات کی ہدایت کی گئی تھی۔وفاقی وزارت پیداوار کے خط کے مطابق وناسپتی ایسوسی ایشن کے ساتھ اجلاس کے کئی دور بھی ہوئے اور2 جنوری 2020 کو...

پریمیم برانڈز میں 5روپے فی کلو کمی نظر آئی تاہم وزارت صنعت و پیداوار کے تخمینے اور پام آئل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے تناسب سے ملک میں تیار ہونے والے ہر برانڈ کے خوردنی تیل گھی کی فی کلوگرام قیمت میں 50 روپے کی کمی ہوناچاہیے تھی لیکن ماہ رمضان ختم ہونے کے باوجود قیمتوں میں مطلوبہ کمی نہیں کی گئی۔ لہٰذا کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان متعلقہ قوانین کے تحت تیل وگھی مل مالکان کے خلاف سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائے۔وزارت صنعت و پیداوار کا کہناہے کہ ایف بی آر کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کی ذمے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ورکرز جو مر رہے ہیں یہ حکومت کو کب نظر آئیں گے ImranKhan usmanbuzdar IbrahimGroup

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کرونا کی تازہ لہر،بیجنگ میں اسکول اور جامعات کو بند کردیا گیاچین میں کرونا کی تازہ لہر،بیجنگ میں اسکول اور جامعات کو بند کردیا گیا China Beijing Schools Closed CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی ریاستوں نیو ساوتھ ویلز اور وکٹوریا میں لاک ڈاون میں مزید نرمی کا اعلانآسٹریلیا کی ریاستوں نیو ساوتھ ویلز اور وکٹوریا میں لاک ڈاون میں مزید نرمی کا اعلان Australia NewSouthWales Victoria CoronaVirus LockDown Eased BackToNormalLife PrecautionaryMeasures
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پانچ ہزارسے زائد افراد میں کوروناوائرس کی تشخیصملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پانچ ہزارسے زائد افراد میں کوروناوائرس کی تشخیص pid_gov coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ضلع غربی میں کرونا کیسز میں‌ اضافہ، ڈی سی کی لاک ڈاؤن کی سفارشکراچی : شہر قائد کے ضلع غربی میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہونے پر ڈپٹی کمشنر نے 10 مقامات پر سلیکٹو لاک ڈاون کی سفارش کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری - ایکسپریس اردوعوام کی رہنمائی کے لیے لاک ڈاؤن سے قبل متاثرہ علاقوں کی فہرست میڈیا میں جاری کی جائے گی، چیف سیکریٹری کی ہدایت Konsay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’بچے اور بوڑھی والدہ دربدر ہیں اور ہم یہاں پاکستان میں پھنسے ہیں‘کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستان نے انڈیا، ایران اور افغانستان کے ساتھ اپنی تمام سرحدیں بند کر دی تھیں جس وجہ سے انڈیا کے کئی خاندان گذشتہ تین ماہ سے یہاں پھنسے ہوئے ہیں۔ کوئٹہ سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کو ذہر کا انجکشن لگاکر مار دیتے ہیں۔ خاتون ڈاکٹر کا انکشافاف
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »