سابق صدر زرداری اور سردار اختر مینگل کا رابطہ، سیاسی صورتحال پر گفتگو

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی۔

دونوں رہنماؤں نے ٹِڈی دَل کے حملوں کو روکنے میں ناکامی، بڑھتی ہوئی غربت اور کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں حکومت کی مجرمانہ غفلت پر تبادلہ خیال کیا۔

ٹیلی فونک گفتگو میں سردار اختر مینگل نے سابق صدر کی صحت بارے دریافت کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو ان جیسے سیاست دانوں کی ان حالات میں زیادہ ضرورت ہے کیونکہ حکمرانوں کی غفلت کے سبب صورت حال دن بدن خراب ہو رہی ہے۔ آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مشکل وقت میں معیشت کو سہارا دیتے ہوئے ملک، جمہوریت اور غریبوں کو مضبوط کیا۔ سلیکٹڈ اور امپورٹڈ کٹھ پتلیوں نے ملک کو مسائل کی آماجگاہ بنا دیا ہے۔ ہماری جماعت پاکستان کو مسائل سے نکالنے کیلئے اپنا قائدانہ کردار ادا کرتی رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘میلانیا ٹرمپ اور سوتیلی بیٹی ایوانکا کے درمیان تعلقات خوشگوار نہیں’ امریکی صدر کیلئے نئی پریشانیواشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر لکھی جانے والی کتاب میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی خاتون اول اور ان کی سوتیلی بیٹی ایوانکا ٹرمپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد اور فرانسیسی صدر کے درمیان علاقائی امور پر بات چیتسعودی ولی عہد اور فرانسیسی صدر کے درمیان علاقائی امور پر بات چیت CrownPrinceMuhammadBinSalman EmmanuelMacron TelephonicContact KingSalman KSAMOFA EmmanuelMacron
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد اور فرانسیسی صدر کے درمیان علاقائی امور پر بات چیتسعودی ولی عہد اور فرانسیسی صدر کے درمیان علاقائی امور پر بات چیت Read News CrownPrinceMuhammadBinSalman EmmanuelMacron TelephonicContact KingSalman KSAMOFA EmmanuelMacron
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیاہ فام افراد کے حق میں مظاہرے،امریکی صدر آج کیا کرنے جارہے ہیں؟واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ میں سیاہ فام شہری کی پولیس اہلکارکے ہاتھوں ہلاکت کے بعد ملک بھرمیں پھوٹنے والے مظاہروں کا صلہ ملنے ک وقت آگیا۔ امریکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی بھتیجی: امریکی صدر ’دنیا کے سب سے خطرناک انسان ہیں'ایمازون پر کتاب کے متعلق جاری مختصر اشتہار میں کہا گیا ہے کہ مصنفہ اپنے چچا کے بارے میں بتائيں گی کہ کس طرح وہ ایسے آدمی بنے جو آج دنیا کی صحت، معاشی سکیورٹی اور سماجی ہم آہنگی کے لیے خطرناک ثابت ہو رہے ہیں۔ 🌺🌺🌺🌺🌺 خدایا یہ کیا ہورہا ہے ؟؟ کس کس کے پول کھل رہے ہیں ؟؟ ایک ایسے وقت میں جبکہ پوری دنیا کورونا میں الجھی ہوئی ہے اسرائیل بالا ہی بالا یہ کررہاہے ہوشیارخبردار امریکہ فرانس اسرائیل پاکستان ترکی سعودی عرب متحدہ عرب امارات افغانستان بھارت آعندلیب مل کےکریں آہ و زاریاں😥 🌍 ۔ پول ایک ہندی لفظ ہے ، اردو میں راز کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ آپ لوگوں کو چاہیے اپنی اس سروس کا نام 'بی بی سی ہندی - فارسی رسم الخط میں' کر دیں کیوں کہ جس قسم کی زبان اپ استعمال کرتے ہیں وہ اردو تو ہرگز نہیں ہے One more RehamKhan1
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جرمنی سے ساڑھے 9 ہزار امریکی فوجی واپس بلانے کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی میں تعینات امریکی افواج کی تعداد میں کمی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جرمنی سے ساڑھے 9 ہزار امریکی فوجیوں کو واپس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »