ٹرمپ کی بھتیجی: امریکی صدر ’دنیا کے سب سے خطرناک انسان ہیں'

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ کی بھتیجی کی یاد داشت: میری ٹرمپ کی آنے والی کتاب میں امریکی صدر کے کون سے پول کھل رہے ہیں؟

صدر ٹرمپ کے بھائی بہنوں کی بچپن کی تصویر جس میں صدر ٹرمپ انتہائی بائیں کھڑے ہیں

55 سالہ مری ٹرمپ صدر ٹرمپ کے بڑے بھائی فریڈ ٹرمپ جونیئر کی بیٹی ہیں۔ فریڈ ٹرمپ جونیئر کا سنہ 1981 میں 42 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا تھا۔ چچا کے صدر بننے کے بعد میری ٹرمپ زیادہ تر شہرت کی چکاچوندھ سے دور رہیں حالانکہ وہ ماضی میں ان کی بڑی ناقد تھیں۔ نیو یارک ڈیلی نیوز کے مطابق مقدمے میں کہا گیا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے باقی بھائی بہنوں نے سنہ 1991 میں ان کے دادا کی کمزور یادداشت اور علالت کا فائدہ اٹھا کر ان کی وصیت کو اس وقت 'دھوکے اور ناجائز اثرورسوخ سے‘ بدلا ۔اُس وقت انھوں نے اخبار کو بتایا کہ ’خاندان کی تاریخ کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا بالکل صحیح ہوگا کہ یہ سب پیسوں کے لیے کیا گیا۔'

فوربز میگزین کے مطابق انھوں نے میساچوسیٹس میں ٹفٹس یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں بیچلرز اور نیو یارک کی کولمبیا یونیورسٹی سے اسی مضمون میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔انھوں نے نیو یارک کی ایڈیلفی یونیورسٹی سے کلینیکل نفسیات میں پی ایچ ڈی بھی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ya asi quoom (sorry quoom ni hajoom) ha jo khud tuo rashvaat laiti ha sath ma dosron ko b rashvaat pa lga dati ha

ايک نمونہ آجکل ہمارے پاس بھی ہے

بے شک ٹرمپ دنیا کے خطرناک ترین لوگوں میں سے ایک ہیں

One more RehamKhan1

پول ایک ہندی لفظ ہے ، اردو میں راز کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ آپ لوگوں کو چاہیے اپنی اس سروس کا نام 'بی بی سی ہندی - فارسی رسم الخط میں' کر دیں کیوں کہ جس قسم کی زبان اپ استعمال کرتے ہیں وہ اردو تو ہرگز نہیں ہے

🌺🌺🌺🌺🌺 خدایا یہ کیا ہورہا ہے ؟؟ کس کس کے پول کھل رہے ہیں ؟؟ ایک ایسے وقت میں جبکہ پوری دنیا کورونا میں الجھی ہوئی ہے اسرائیل بالا ہی بالا یہ کررہاہے ہوشیارخبردار امریکہ فرانس اسرائیل پاکستان ترکی سعودی عرب متحدہ عرب امارات افغانستان بھارت آعندلیب مل کےکریں آہ و زاریاں😥 🌍 ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا میں مزید 3 ارکان صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں وبا سے متاثرہ ارکان کی تعداد 20 ہوگئی۔نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی کی حوثی باغیوں کے سعودی عرب پرحملوں کی مذمتاسلامی تعاون تنظیم نے یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب کے سرحدی علاقوں شہریوں پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کی ہےذرائع  کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کی سلیمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی مذمتسلیمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کے فیصلے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔ 🤣🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ارب پتی کے اغوا کی ناکام کوشش، پانچ گرفتارچین میں ملک کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک ہی سیانجیان کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش کرنے والے پانچ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیںپاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد78 لاکھ سےزائد ہوگئیدنیا بھر میں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد اٹھہتر لاکھ سے زائد ہوگئی ہے جبکہ اس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »