ن لیگ کی سلیمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی مذمت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ کی سلیمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی مذمت تفصیلات جانئے: DailyJang

مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ تیمور نے سلیمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کے فیصلے کے خلاف قرارداد جمع کروائی ۔

قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ سلیمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کا فیصلہ قابل مذمت ہے۔ متن میں لکھا ہے کہ نیب شریف خاندان کے خلاف انتقامی کاروائیاں کررہا ہے، نیب صرف اپوزیشن کے احتساب تک محدود ہے، نیب اب غیرجانبدار ادارہ نہیں رہا۔ قرارداد کے متن کے مطابق یہ ایوان نیب کےسلیمان شہباز کو وطن واپس لانے کے فیصلہ کو مسترد کرتا ہے اور نیب سے اس فیصلہ کو واپس لینے کا مطالبہ کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپ کے شعبہ صحت کے ماہرین کی کرونا وبا کی دوسری لہر کی وارننگدنیا کے بہت سے ممالک نے کرونا وائرس کے پھیلا کو کم کرنے کے لیے کئی مہینوں سے عاید پابندیوں میں نرمی پیدا کرنا شروع کی ہے۔کیفے، سیاحتی مراکز اور متعدد شعبوں کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کی کورونا میں مبتلا شہباز شریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکشلاہور:چین نےکورونامیں مبتلا اپوزیشن لیڈ شہبازشریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکش کردی،شہبازشریف نے چین کی حکومت، کا شکریہ اداکرتے ہوئےنیک تمناؤں کاپیغام دیا۔ Please Retweet 😂😅😂🤣 اب اسے چاہیے اس آفر سے فائدہ اٹھائے لیکن یاد رہے اگر رپورٹ جھوٹی تھی تو یہ صاحب کبھی ہامی نہیں بھریں گے 🙈
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ظفر مرزا کی کورونا کے علاج کیلئے استعمال ہونیوالی ادویات کی دستیابی کی یقین دہانیاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجے کیلئے استعمال ہونے والی ادویات کی دستیابی کا یقین دلایا ہے۔ You cant manage medicine for other problem and technology you are good manager.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا میں مزید 3 ارکان صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں وبا سے متاثرہ ارکان کی تعداد 20 ہوگئی۔نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم ہائوس کے اخراجات میں کمی کی گئی ہے ، شہباز گلشہباز گل نے کہا کہ سابقہ حکومتوں میں کرپٹ عناصرنےجمہوریت کے نام پر لوٹ مار کی،نواز شریف نے سال 2018 میں 98 کروڑ 63 لاکھ روپے کے اخراجات کیےتھے۔ وہ سب آپ جیسے لوگوں پر خرچ ہو جاتا ہے ہمیں وزیراعظم ہاؤس کی فکر نہیں، بوڑھے پنشنرز کی فکر ہے، صاحب
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ٹیلیفوناپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے چین کی اس پیش کش پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی فکر مندی اور پیشکش چین کی پاکستان کے عوام سے محبت، عظیم وابستگی اور ہمدردی کا مظہر ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »