کورونا کے مریضوں کے لیے ڈیکسا میتھا سون کے استعمال سے متعلق اہم ہدایت نامہ جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کورونا مریضوں کی جان بچانے والے ڈیکسامیتھاسون انجکشن سے متعلق ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے ڈاکٹری نسخے

کے بغیر انجکشن یا دوا کی فروخت ممنوع قرار دے دی۔اس حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے بھی وفاق اورصوبائی ڈرگ انسپکٹرز کوہدایات جاری کر دی ہیں۔ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈیکسامیتھاسون

کی کافی مقدار موجود ہے حکومت کسی کو بلیک مارکیٹنگ یا ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دے گی۔انہوں نے کہا کہ ڈیکسامیتھاسون کی مصنوعی قلت پرقانونی کارروائی کی جا ئےگی جب کہ ٹاسک فورس کوقانون شکن عناصرکیخلاف ایکشن کی ہدایت دی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوگر کے مریضوں کے لیے کورونا وائرس زیادہ خطرناک کیوں ہے؟ سائنسدانوں نے وجہ ڈھونڈ نکالینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر سے ماہرین اپنی تحقیقات میں بتا چکے تھے کہ کورونا وائرس پہلے سے ذیابیطس، بلڈپریشر، پھیپھڑوں اور دل کے عارضوں میں مبتلا افراد کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کا پلازمہ فروخت کرنے کیخلاف درخواست،محکمہ صحت کے سیکرٹریز طلبلاہور : ہائی کورٹ نے کورونا کے مریضوں کا پلازمہ فروخت کرنے کے خلاف درخواست پر محکمہ صحت کے سیکرٹریز کو 23 جون کو طلب کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوزاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں مریضوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوزاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں مریضوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کے مریضوں کو ایکٹیمراانجکشن کا کلینکل ٹرائل فیز ٹو شروع کرنے کافیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں کورونا کے مریضوں کو ایکٹیمراانجکشن کا کلینکل ٹرائل فیز ٹو شروع کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے، حکومت نے جان بچانے والے انجکشن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے سنگین مریضوں کیلئے ’ڈیکسا میتھا سون‘ بڑی خوشخبری ہے: عالمی ادارہ صحتلندن: (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے سنگین مریضوں کی جان بچانے کے حوالے سے ’ڈیکسا میتھا سون’ نامی سٹیرؤڈ کے ابتدائی نتائج کاخیر مقدم کرتے ہوئے اسے بہت بڑی خبر قرا ر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »