کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے کموڈ فلش کرنے کا درست طریقہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کے حوالے سے ہدایات روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ ہو رہی ہیں۔ جوں جوں نئی تحقیقات آ رہی ہیں، اس موذی وائرس کے

پھیلنے کے نئے طریقے سامنے آ رہے ہیں۔ اب چینی سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں ٹوائلٹ کے متعلق بھی متنبہ کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ٹوائلٹ استعمال کرنے کے بعد اس کا ڈھکن بند کرکے فلش کریں کیونکہ اس سے بھی آپ کو کورونا وائرس لاحق ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔

اس تحقیق میں سائنسدانوں نے ہسپتالوں میں داخل کورونا وائرس کے 73مریضوں کے پاخانے کے ٹیسٹ کیے جن میں ثابت ہوا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کے پاخانے میں بھی وائرس ہوتا ہے جو کموڈ سے دوسروں میں منتقل ہو سکتا ہے۔ جب ہم فلش کرتے ہیں تو غالب امکان ہوتا ہے کہ پاخانے میں موجود وائرس ہوا میں شامل ہو جائے اور پھر سانس کے ذریعے کسی شخص کے جسم میں چلا جائے۔ چنانچہ اس سے بچنے کے لیے کموڈ کا ڈھکن بند کرکے فلش کریں۔ واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت کے ماہرین پہلے ہی ٹوائلٹ، تولیے اور دیگر ایسی چیزوں سے خبر دار کر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کا پھیلاؤ، نیب کے تمام دفاتر میں مہمانوں کا داخلہ بنداسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پراسیکیوٹرز کی عدم حاضری پر کیسز خارج نہیں ہونے چاہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومتی فیصلے کورونا وائرس پھیلاؤ کے ذمہ دار ہیں: بلاول بھٹو زرداریاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی نے حکومتی فیصلوں کو کورونا وائرس پھیلاؤ کا ذمہ دار کہتے ہوئے کہا ہے کہ وبا سے ہر پندرہ منٹ کے بعد ایک موت ہو رہی ہے۔ کس نے کہا تھا وائرس جان لیوا نہیں؟ کون لاک ڈاؤن کے خلاف تھا؟ siasatpk بھٹو نام کا وایرس پھیلانے والے کو قبر سے نکال کے جوتیاں مار مار کے سو سال تک پھانسی پہ لٹکانا چاہیے...اور باقی بچے ہوے وایرس بھٹو کو زہریلی دوایی کھلا کے کُتے کی موت مار دینا چاہیے Billion is k zimaydar khan Sahab hn jinho ne bina sochy samjay lockdown khol dya
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشافٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)جاپان میں کی گئی ایک ٹحقیق میں کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف ہوا ہے۔فیوجیتا ہیلتھ یونیورسٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شوگر کے مریضوں کے لیے کورونا وائرس زیادہ خطرناک کیوں ہے؟ سائنسدانوں نے وجہ ڈھونڈ نکالینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر سے ماہرین اپنی تحقیقات میں بتا چکے تھے کہ کورونا وائرس پہلے سے ذیابیطس، بلڈپریشر، پھیپھڑوں اور دل کے عارضوں میں مبتلا افراد کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشافکورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف ہوا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی،فیوجیتا ہیلتھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »