کورونا وائرس لاک ڈاؤن: نو سر بازوں نے شہریوں کو آن لائن لوٹنا شروع کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس لاک ڈاؤن: نو سر بازوں نے شہریوں کو آن لائن لوٹنا شروع کر دیا

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن ہے تو اس دوران نو سر بازوں نے شہریوں کو آن لائن طریقے سے لوٹنا شروع کر دیا ہے، ایف آئی اے کو 10 کروڑ سے زائد مالیت کے فراڈ کی شکایات رپورٹ ہوئی ہیں۔

سائبر کرائمز ونگ کا کہنا ہے کہ آن لائن بینکنگ سے 5 کروڑ 55 لاکھ سے زائد کا فراڈ ہوا، موبائل بینکنگ سے 2 کروڑسے زائد، سوشل میڈیا پر 1 کروڑ20 لاکھ ہتھیائے گئے۔ فراڈ کے واقعات بہت زیادہ ہیں، رپورٹ کم ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچھے انجینئرز کی خدمات حاصل کریں۔ اپنی ٹیک مصنوعات کو محفوظ بنائیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں لاک ڈاون میں نرمی سے کورونا وائرس مقامی سطح پر پھیلنے لگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے مردوں کی نسبت خواتین زیادہ طاقتور: برطانوی تحقیق میں دعویٰلندن: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث تقریباً دولاکھ افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، جبکہ کورونا جیسی وبا بلا تخصیص مرد وزن ہر ایک کو متاثر کرتی ہے مگر بیماری کے خلاف لڑنے کے لیے مردوں کی نسبت خواتین زیادہ طاقتور ثابت ہوتی ہیں۔ اسکی کچھ سائنسی اور قدرتی وجوہات ہیں۔ Wahan k marrd genitcaly kamzoor hain Zahri bat hai virus hi virus say behtar lar Sakta hai 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف چین کی ویکسین ستمبر تک تیار ہونے کا امکان - Health - Dawn NewsApna viris apni vaccine محترم عمران خان صاحب! پنجاب کے 11000 ایجوکیٹرز جو کہ پچھلے 7 سال سے اپنے فرایعض سرانجام دے رہے ہیں ان کو ریگولر نہیں کیا جا رہا, عنقریب بنی گالہ کے سامنے بہت بڑا احتجاج ہونے جا رہا ہے، سمری وزیراعلی پنجاب کے ٹیبل پے پڑی ہے۔ سیریس نہیں لیا جا رہا مہربانی فرما کر نوٹس لیں!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران میں کورونا وائرس ایک بار پھرتیزی سے پھیلنے کا خدشہ - ایکسپریس اردوجن علاقوں میں صورت حال قابو میں آگئی تھی وہاں بھی دوبارہ پہلے جیسے حالات پیدا ہوسکتے ہیں، وزارت صحت سب بکواس.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے معیشت پر منفی اثرات مرتب کیے فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے معیشت پر منفی اثرات مرتب کیے ہیں تاہم ہم اپنی بساط کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12ہزار 722 ہوگئی - Pakistan - Dawn Newsانشاءاللہ اللہ تعالی ماہ رمضان میں اس وبا سے پوری دنیا کو نجات دے گا G Alhamdulilah iamTariqShahzad Ma sha Allah
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »