بلوچستان میں لاک ڈاون میں نرمی سے کورونا وائرس مقامی سطح پر پھیلنے لگا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا وائرس مقامی سطح پر پھیل رہا ہے۔ لاک ڈاون میں نرمی سے کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حکومت کو سخت فیصلے کرنے کی ضرورت ہے۔ صوبے میں 31 ڈاکٹرز، پانچ پیر

امیڈیکل اسٹاف سمیت دیگر عملہ کورونا وائرس کا شکار ہوگیا ہے۔

بلوچستان میں مقامی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے بھی تحفظات اور خدشات کا اظہار کر دیا، کہتے ہیں موجود کورونا وائرس کی خطرناک صورتحال میں ڈاکٹروں کا ہسپتالوں میں کام کرنا کسی خطرے سے کم نہیں۔ مقامی سطح پرکورونا کیسز میں اضافے کی سب سے بڑی وجہ صوبے میں لاک ڈاون میں نرمی ہے۔ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حکومت کو سخت فیصلے کرنے ہونگے۔ مکمل لاک ڈاون یا پھر 15دنوں کے لئے کرفیو نافذ کیا...

ینگ ڈاکٹرزکا مزید کہنا تھا کہ سرکاری ہسپتالوں میں اب تک 31 ڈاکٹرز، پانچ پیرامیڈیکل اسٹاف اور تین نرسز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حفاظتی کٹس سمیت دیگر طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ ڈاکٹرزکا کہنا تھا کہ لاک ڈاون میں نرمی سے چار دنوں میں کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ٹیسٹنگ کٹس ناکافی ہیں۔ کم ہونے کی وجہ سے تشخیص کا عمل سست روی کا شکار ہے جبکہ دن میں 300 سے 400 ٹیسٹ کرانا ضرورت کے مقابلے ناکافی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں لاک ڈاون میں مزید توسیع سحری کے وقت دکانیں کھولنے کی اجازت مل گئیلاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں سحری کے اوقات میں دکانیں کھولنے کی اجازت دی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ میں آج لاک ڈاؤن کو 5ہفتے مکمل،رمضان میں نرمیرمضان المبارک کے موقع پرلاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates sindhlockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن کا 35 واں روز، کراچی میں نرمیکورونا وائرس سے بچاؤ کراچی سمیت سندھ میں لاک ڈاؤن کاآج 35 واں روز ہے، رمضان المبارک کے احترام میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیلجیم میں لاک ڈاون مرحلہ وار اٹھانے کے لیے اقدامات کا اعلانبیلجیم میں حکومت نے کوروناوائرس کے پھیلاو کو روکنے کی غرض سے لگائے جانے والے لاک ڈاون کو مرحلہ وار اٹھانے کے لئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے لاک ڈاون میں آن لائن کلاسز کے انعقاد کے خلاف دائر درخواست خارج کردیعدالت نے لاک ڈاون میں آن لائن کلاسز کے انعقاد کے خلاف دائر درخواست خارج کردی Pakistan CoronaVirus LockDown SchoolsClosed OnlineClasses pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیلجیئم میں لاک ڈاون کے خاتمے کی منصوبہ بندیبیلجیئم کی حکومت نے نئے کورونا وائرس کے وبائی مرض کو روکنے کے اقدامات میں نرمی کے منصوبوں کا اعلان کر دیا ہے۔ آئندہ ماہ چار مئی سے ہسپتالوں کو معمول کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »