کورونا وائرس کے خلاف چین کی ویکسین ستمبر تک تیار ہونے کا امکان - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پہلی بار چین کے حکام کی جانب سے کورونا وائرس ویکسین کی تیاری کے وقت کا تخمینہ ظاہر کیا گیا ہے coronavirus CoronavirusPandemic DawnNews

چین میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے تحفظ دینے والی ویکسین ستمبر تک ایمرجنسی استعمال جبکہ عام افراد کے لیے اگلے سال کی ابتدا میں دستیاب ہوسکتی ہے۔

البتہ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی بھی ستمبر تک ویکسین کی تیاری کے لیے پرعزم ہے اور اس کے لیے انسانی آزمائش بھی رواں ہفتے شروع ہوگئی ہے۔نے جمعرات کو چائنا گلوبل ٹیلیویژن نیٹ ورک کو بتایا کہ کہ ملک میں اس وقت ویکسینز کے کلینیکل ٹرائلز دوسرے یا تیسرے مرحلے میں ہیں اور ممکنہ طور پر وہ اس وبا کی دوسری لہر کے وقت تک دستیاب ہوسکتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا 'ممکنہ طور پر عام افراد کے لیے ویکسین اگلے سال کی ابتدا میں دستیاب ہوگی، تاہم اس کا انحصار اس کی تیاری میں پیشرفت پر ہوگا'۔ انہوں نے یہ امکان بھی مسترد کیا کہ کووڈ 19 ایک دائمی مرض بن سکتا ہے، کیونکہ یہ نظام تنفس کی نالی میں زیادہ تر بڑھتا ہے، ایسا سارس اور مرس میں بھی دیکھنے میں آیا تھا۔چین کی ایک بڑی دوا ساز کمپنی نے قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو کووِڈ 19 کے لیے تیار کردہ ویکسینیہ پیشکش چائنا سائینو فارم انٹرنیشنل کارپوریشن کے جنرل منیجر کی جانب سے این آئی ایچ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر میجر جنرل ڈاکٹر عامر اکرام کے نام لکھے گئے خط میں کی گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

محترم عمران خان صاحب! پنجاب کے 11000 ایجوکیٹرز جو کہ پچھلے 7 سال سے اپنے فرایعض سرانجام دے رہے ہیں ان کو ریگولر نہیں کیا جا رہا, عنقریب بنی گالہ کے سامنے بہت بڑا احتجاج ہونے جا رہا ہے، سمری وزیراعلی پنجاب کے ٹیبل پے پڑی ہے۔ سیریس نہیں لیا جا رہا مہربانی فرما کر نوٹس لیں!

Apna viris apni vaccine

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمرکوٹ کے گائوں اللہ ڈنومہر کی حاملہ خاتون کو کورونا وائرس کی تصدیقعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )عمرکوٹ میں کورونا کا ایک کیس اور سامنے آگیا ، عمرکوٹ کےگاؤں اللہ ڈنو مہر کی ایک رہائشی خاتون مسمات عصمت زوجہ علی حسن مہر کو کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے سبب لاکھوں افراد بے گھر - Multimedia - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کیخلاف جنگ قومی اتحاد کے ذریعے ہی جیتی جا سکتی ہے، وزیراعظمکورونا وائرس کیخلاف جنگ قومی اتحاد کے ذریعے ہی جیتی جا سکتی ہے، وزیراعظم ImranKhanPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: تنہائی میں بوریت دور کرنے کے لیے آن لائن فنکار حاضر - BBC News اردوکورونا کی وجہ سے موسیقی کی محفلیں ہوں یا کلب کی تقریبات، وہاں جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا سو ایسے میں کچھ فنکاروں نے آپ کو تفریح کے مواقع گھر پر ہی فراہم کرنے کی کوشش کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات، کورونا وائرس کے مزید 518 کیسز،کُل تعداد 8 ہزار 756 ہوگئیمتحدہ عرب امارات، کورونا وائرس کے مزید 518 کیسز،کُل تعداد 8 ہزار 756 ہوگئی Dubai Coronavirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ایئرپورٹ پر تعینات 17 اے ایس ایف اہلکار کورونا وائرس کے شکار نکلے - ایکسپریس اردوایئرپورٹ کی مختلف جگہوں پر تعینات اہلکاروں کے ٹیسٹ کرائے گئے تو 17 میں مثبت نتیجہ سامنے آیا سب بکواس.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »