کورونا وائرس کے سدباب کیلئے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو ٹاسک دیا جائیگا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کے سدباب کیلئے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو ٹاسک دیا جائیگا

تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کے پیش نظر مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور صوبوں میں اس موذی مرض سے نمٹنے کیلئے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں ایئرپورٹس پر حفاظتی اقدامات سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی جبکہ ملک میں اشیائے ضروریہ کی بلا تعطل فراہمی کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے عوام میں آگاہی سے متعلق مشاورت کرتے ہوئے ریلیف پیکج کو مستحق افراد تک پہنچانے کیلئے رضا کار فورس کی حکمت عملی طے کر لی گئی ہے۔

اس سلسلے میں ملک بھر میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو خصوصی ٹاسک دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ پارٹی عہدیداروں کو کورونا ریلیف ٹائیگرز پروگرام میں شامل کیا جائے گا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ یقین ہے قوم متحد ہو کر وبا کا مقابلہ کرے گی۔ حکومت کی تمام توجہ غریب اور نادار طبقے پر ہے۔ مزدور طبقہ حکومت کی ترجیح ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

LOGO KO RASHAN OR PESY DENY KA WADA KIA THA IMRAN KHAN UNCLE G KIDR HA WO SUB LOG PARYSHAN HA K KESY KHAYE KAHA SY KAMAYE KUB IMDAD KARY GY AP KUB LAHORE KI AWAM KO RIZQ MILY GA MERY HUBY MUJY KOSTY HA K PTI KO VOTE DY K ZAYA KIA APNA VOTE AP MADAD KARY HMARI SUB KI

تب ٹاسک دیا جائیگا جب یہ لوگ حالت بھنگ سے نکلے ۔ :D

یہ کچھ کام نہیں کرے گے یہ بات لکھ لیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا: پاکستان میں کیا صنعتی اداروں کے علاوہ مزدوروں کو بچانے کی بھی ضرورت ہے؟پاکستان میں حکومت کی طرف سے یقین دہانی کے باوجود چھوٹی بڑی صنعتوں اور کارخانوں میں کام کرنے والوں کو یا تو نوکریوں سے نکالا جارہا ہے یا غیر معینہ مدت کے لیے بغیر تنخواہ کے گھر بیٹھنے کا کہا جا رہا ہے۔ And ji_reliefactivities are going on all over Pakistan to reduce their difficulties. Pakistani people have faith on AL_Khidmat Jamaat_e_Islami . They are contributing with them Same as UK n all world. پاکستان میں اس وبائی مرض کی آمد سے قبل بھی بےروزگاری کی شرح بلند ترین سطح پر تھی، رہی سہی کسر کرونا وائرس نے نکال دی -
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹیسٹنگ کے دائرہ کار کو وسیع کیا جائے،اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا مطالبہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے کیا اعدادو شمار ہو سکتے ہیں ؟ پاکستانی سائنسدان نے خبردار کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اور پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

درون نیشنل پارک میں دیکھنے کے لیے کیا کچھ ہے؟ -بلوچستان فطری حُسن اور دل فریب مناظر کے ساتھ کئی تاریخی مقامات کے لیے بھی شہرت رکھتا ہے۔ بلوچستان میں متعدد تفریح گاہیں ہیں جو سیاحوں کو اپنی جانب کھینچتی ہیں۔ ان میں مشہور علاقہ زیارت، درون نیشنل پارک، ہزار گنجی، چلتن نیشنل پارک، قدرتی حُسن سے مالا مال ہر بوئی جنگلات، ہنگول نیشنل پارک … Whatttt Whatt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مساجد کے اماموں اور انتظامیہ کے خلاف مقدمات درج، وجہ کیا بنی؟کراچی (ویب ڈیسک) پولیس نے نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر مساجد کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: پنجاب میں مریض 500 کے قریب، پاکستان میں متاثرین 1400 سے بڑھ گئے - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1415 ہو گئی ہے جبکہ 11 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جمعہ کو صوبہ پنجاب پہلی مرتبہ متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست آ گیا ہے۔ افسوسناک
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »