کورونا: پاکستان میں کیا صنعتی اداروں کے علاوہ مزدوروں کو بچانے کی بھی ضرورت ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے مزدور نوکریوں سے فارغ

Getty Images

سندھ حکومت نے حال ہی میں ایک اعلامیہ جاری کیا جس میں یہ واضح طور پر کہا گیا کہ صوبے میں جاری پابندی کے دوران کسی بھی ملازم یا مزدور پیشہ فرد کو نوکری سے نہیں نکالا جائے گا اور تنخواہیں بروقت دی جائیں گی لیکن اس اعلامیہ پر عمل نہیں کیا جارہا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ’مارچ ابھی ختم بھی نہیں ہوا اور ہم نے تمام ملازمین کو رواں ماہ کی تنخواہ دے کر چھٹی پر بھیجا ہے۔ ہم خود ہاشو فاؤنڈیشن کے تحت لوگوں کی معاشی مدد کرتے ہیں۔ ہم اپنے لوگوں کے ساتھ غلط نہیں کررہے۔‘

لیکن ماہرین کے مطابق اس معاشی پیکج کا فائدہ بڑے صنعتی اداروں کو تو مل جائے گا جبکہ مزدوروں اور فیکٹریوں میں کام کرنے والے افراد پر اس پیکج کا کوئی خاص اثر نہیں پڑے گا۔ لیکن لاہور کے رہائشی اور سماجی کارکن مرتضی باجوہ اس وقت مزدوروں اور نوکریوں سے نکالے جانے والے ملازمین کے لیے ماہانہ راشن کا انتظام کررہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ’اس وقت صورتحال بہت خراب ہے کیونکہ اب بھی چند ایسی فیکٹریاں موجود ہیں جو ورکرز سے دو ماہ کام لینے کے بعد ایک ماہ کی تنخواہ دے رہے ہیں۔‘

انھوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں ایسے چھوٹے بڑے انڈسٹریل یونٹ موجود ہیں جن میں ایک مدت سے مزدوروں کو کوئی لیٹر یا ثبوت نہیں دیا جاتا جس سے یہ ثابت ہو کہ وہ اس ادارے کے ملازم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جنگ گروپ جیسا ادارہ اپنے ملازمین کو تھرڈ پارٹی کانٹریکٹ پر ہائر کرتا ہے دی نیوز و جنگ سمیت تقریباً ہر پرچے و کاروبار میں ٹوٹل میڈیا سولوشنز کے کانٹریکٹ سائن جائے جاتے ہیں اس پر بھی کچھ لکھا جاوے میر شکیل کی آذادی کے نعرے وہ بیچارے لگا رہے ہیں جو ٹوٹل میڈیا کے کارکنان ہیں

You never covered the big guns across Europe who are saying goodbye to their workers in different areas and talking up Pakistan who has just 1200 plus positive covid19 cases from 2200 million people may UK and US be saved from the pandemic thanks for concern!

عمران خان صاحب ہمیں فروری 2020 کی تنخواہ 5000 ہی دے دیں پلیز

عمران خان دنیا کا خوش قسمت ترین انسان ہے۔ پاکستانی قوم دنیا کی بد نصیب ترین قوم ہے۔

Sari zindgi Kiya ha 4 din ghr ni nekal skty agr Mr ghy to fir be skon krna ha na fir Kahan sy kana ha

زمین برطانیہ اور امریکہ جیسے ممالک سے پاک ہو جائے امن خوشحالی ہر ملک کا نصیب ہو گی ان شاءاللہ غریب اور متوسط ممالک کی اقتصاد اور حکومتی مشینری ان کے قبضہ میں ہے۔ ان وفادار سیاست دانوں سرکاری ملازموں صنعت کاروں کو شہریت دے رکھی ہے ان کے ذریعے ان ممالک کی دولت سمیٹ رہے ہیں

پاکستان میں اس وبائی مرض کی آمد سے قبل بھی بےروزگاری کی شرح بلند ترین سطح پر تھی، رہی سہی کسر کرونا وائرس نے نکال دی -

Same as UK n all world.

And ji_reliefactivities are going on all over Pakistan to reduce their difficulties. Pakistani people have faith on AL_Khidmat Jamaat_e_Islami . They are contributing with them

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندیسندھ حکومت نے کورونا وائرس کو مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ مذکورہ فیصلے کا اطلاق 27 مارچ سے 5 اپریل تک رہے گا، تاہم مساجد میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں انٹرنیٹ کے استعمال میں 15 فیصد اضافہپاکستان میں انٹرنیٹ کے استعمال میں 15 فیصد اضافہ SamaaTV CoronaVirusPakistan CoronavirusPandemic گھر میں بیٹھ کر نیٹ استعمال کر کے وقت گزارا جارہا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں کیسز میں مزید اضافہ ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے وار تیز ہوتے جارہے ہیں اور اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے بارے میں آپ کے سوال اور ان کے جوابدنیا میں جیسے جیسے کووِڈ-19 نامی کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے عام آدمی کے ذہن میں اس بیماری کے بارے میں بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کووڈ 19 کے پہلے مریض سے ایک ہزار تک کا سفر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کی وباءسے نمٹنے کے لیے چین نے بڑا اعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی وبا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چین نے پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »