کورونا وائرس کی صورتحال، وزیراعظم کا قوم کو پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان پیر کے روز اپنے خطاب میں کرونا وائرس کے صورتحال کے پیش نظر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے قوم کو ایک بار پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہ کی ہے۔ وزیراعظم پیر کو قوم کے سامنے تمام صورتحال رکھیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کے سامنے جامع روڈ میپ رکھوں گا۔ مشکل وقت میں لیڈرشپ کا امتحان ہوتا ہے۔ گھبراہٹ میں کئے جانے والے فیصلے درست نہیں ہوتے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہنگامی حالات میں تمام تر ملکی وسائل استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذخیرہ اندوزوں سے کہہ رہا ہوں کہ نرمی سے کہی جانے والی بات مان لیں۔ سختی میں کئے جانے والے فیصلے آپ کے مفاد میں نہیں ہوں گے۔ انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ متعلقہ ادارے ہر طرح سے عوام کی مدد کے لئے تیار رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

My dear PM please give one Lafafa to top 5 journalist next day no corona in this country .

پھر بونگیاں مارے گا،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں تیار کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس کے نتائج میں غلطیوں کا انکشافحیران کن انکشاف نے کئی سوالات کھڑے کردئیے۔۔۔ لیکن پتا کیسے چلا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak yeh to pehle se pata tha. made in china after all
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں پروڈیوسر کے بعد نوجوان نیوز اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) لاہورمیں 24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، پنجاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بارہ کہو میں کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے بحریہ ٹاون کے تعاون سے جراثیم کش سپرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اٹلی میں ایک دن میں 960 سے زیادہ اموات، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن میں وائرس کی تشخیص - BBC Urduاٹلی میں ایک دن میں 960 سے زیادہ اموات کے بعد دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 566269 ہو گئی ہے جبکہ ہلاکتیں 25 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ امریکہ 86 ہزار سے زائد متاثرین کے ساتھ چین اور اٹلی کو پیچھے چھوڑ چکا ہے۔ اللہ کا غضب ہے تم پر اور تمہاری معاشی پالیسیوں پر جس نے انسانیت کو کہیں کا نہیں چھوڑا ایک زلزلہ آئیگا اور آپکی IMF کو بہا لے جائیگا کونسی آپ لوگ انسانیت کے کام آ رہے ہو ؟ جب انسان صحت مند تھا تو لوٹ رہے تھے جب انسان ہلاک ہو رہا ہے تو تماشہ دیکھ رہے ہو IMF coronavirusinpakistan اللہ تبارک تعالیٰ اٹلی میں تمام مسلمانوں کو اپنی حفاظت رکھنا ⁦🇵🇰⁩⁦👍🏼⁩
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »