چین میں تیار کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس کے نتائج میں غلطیوں کا انکشاف

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حیران کن انکشاف نے کئی سوالات کھڑے کردئیے۔۔۔ لیکن پتا کیسے چلا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak

انقرہ: چین سے آنے والی کورونا ٹیسٹنگ کٹس کے نتائج میں غلطیوں کا انکشاف ہوا ہے۔عرب خبر رساں ادارے مڈل ایسٹ آئی میں شائع ہونے والیکے مطابق ترک حکام نے کہا کہ چینی کمپنی کی جانب سے بنائی جانے والی ٹیسٹنگ کٹس کے کچھ نمونے لیے ہیں جو کہ ٹھیک نہیں ہیں، اس لیے کورونا ٹیسٹنگ کٹس کے لیے چین کی ایک اور کمپنی کو آرڈر دیا ہے۔

دوسری جانب اسپین نے بھی کہا کہ چین سے آنے والی نو ہزار ٹیسٹنگ کٹس خراب ہیں جن کے نتائج کی درستگی کی شرح 30 فیصد ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جس کمپنی نے ترکی کو خراب ٹیسٹنگ کٹس فراہم کیں، اسی کمپنی نے انہیں بھی خراب ٹیسٹنگ کٹس دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

yeh to pehle se pata tha. made in china after all

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اصافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اضافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔ ماشاءاللہ گڈ ورک Its inevitable due to interference with nature یہ عذاب تو ان عیاش بادشاہوں کی وجہ سے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1238 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کیوبا اور چین کے سائنسدانوں نے دوائی تیار کر لیہوانا: (ویب ڈیسک) امریکا کی جانب سے پابندیوں کا سامنا کرنے کے باوجود کیوبا جیسے چھوٹے ملک نے مہلک بیماری کورونا وائرس کا توڑ نکال لیا ہے۔ کیوبا نے دنیا بھر میں کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے حیرت انگیز دوا کا استعمال شروع کر دیا ہے، اس سلسلے میں کیوبا نے اپنی طبی ٹیمیں دیگر ممالک بھی بھیجنا شروع کر دی ہیں، حکام کا کہنا ہے کہ نئی دوا سے نیا کورونا وائرس ٹھیک ہو جاتا ہے۔ Hope so.. Is py jaldi amal ho or America in pr lagi pabandi khtm kr dy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد رونقیں بحالچین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد رونقیں بحال China CoronaVirus ChinaWall Opened Tourists ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China Allah ka shuker hai ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کی وباءسے نمٹنے کے لیے چین نے بڑا اعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی وبا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چین نے پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »