کورونا وائرس سے احتیاط اور علاج

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا میگزین) وہ لوگ جن میں اگرچہ یہ علامات نہ پائی جائیں لیکن انہوں نے گزشتہ دو ہفتوں میں کسی دوسرے متاثرہ ملک کا سفر کیا ہو، انہیں بھی اپنا طبی معائنہ کروانا چاہیے۔

دنیا کے بیشتر ممالک کی طرح پاکستان بھی کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔ ابتدا میں سفر کرنے والے افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد پورے ملک میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ہمسایہ ممالک سے آمدورفت کے باعث طبی ماہرین نے اس وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔

کورونا وائرس کی کئی اقسام ہیں۔ عام طور پر یہ وائرس اُن جانداروں پر مختلف طریقے سے اثر انداز ہوتا ہے جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتے ہیں۔ یہ ان کے نظام انہضام کو متاثر کر کے ڈائیریا یا سانس لینے میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے۔ اپنے اثرات کے اعتبار سے کورونا وائرس فوری طور پر انسانی جان کے لیے مہلک نہیں۔ اس کی ابتدائی علامات انتہائی معمولی ہوتی ہیں۔ یہ انسانوں کے نظام تنفس پر حملہ آور ہوتا ہے۔ عام طور پر سانس لینے میں تکلیف اور گلے میں شدید سوزش یا خارش کی شکایت ہوتی ہے۔اس کی ابتدائی علامات میں سانس پھولنا، بخار ہونا اور کھانسی /چھینک شامل ہیں۔

ایسے لوگ جنہوں نے بیرون ملک سفر نہیں کیا، ان میں اگر ایسی علامات پائی جائیں تو انہیں بھی محتاط رہنا چاہیے اور ضروری اقدامات کرنے چاہئیں۔ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے لوگوں میں اس کی افزائش یعنی انفیکشن ہونے اور علامات نظر آنے میں محض چند دن لگتے ہیں۔ ہمارے ہاں اکثر ایسی صورت میں ہاتھوں کا استعمال کرتے ہیں۔ عمومی حالات میں بھی اس عادت کو بدلنا چاہیے کیونکہ منہ سے خارج ہونے والے جراثیم ہاتھوں پر منتقل ہوجاتے ہیں اور کسی دوسرے کو ہاتھ ملانے سے ان کے مسلسل پھیلاؤ کا عمل جاری رہتا ہے۔

صحت مند افراد کوتنہائی میں یا دوسروں سے مناسب فاصلے پر ہونے کی صورت میں چہرے پر حفاظتی ماسک پہننے کی ضرورت نہیں۔ ماسک پہننے کی ضرورت ان افراد کو ہے جو کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی دیکھ بھال کر رہے ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس : دنیا بھر میں 30 ہزار سے زائد اموات، امریکا متاثرہ ممالک میں‌ سرفہرستواشنگٹن: کورونا وائرس سے دنیا بھر میں مزید 31 ہزار افراد جانب بحق ہوگئے۔ جس کےبعدمرنے والوں کی تعداد 30 ہزار 880 ہو گئی۔ وبائی مرض کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے Plz rest home
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کراچی میں مزید 2 اموات، ملک میں متاثرین 1526 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین میں تیار کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس کے نتائج میں غلطیوں کا انکشافحیران کن انکشاف نے کئی سوالات کھڑے کردئیے۔۔۔ لیکن پتا کیسے چلا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak yeh to pehle se pata tha. made in china after all
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں پروڈیوسر کے بعد نوجوان نیوز اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) لاہورمیں 24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، پنجاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »