کورونا وائرس کی آزمائشی دوا کا استعمال جانوروں کے بجائے ان لوگوں پر ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'کورونا وائرس کی آزمائشی دوا کا استعمال جانوروں کے بجائے ان لوگوں پر کیاجائےجو۔۔۔' سعودی ادکارہ کے بیان نے ہنگامہ برپا کردیا

تمام ممالک ان ادویات کے جانوروں پر تجربات کررہے ہیں تاہم سعودی عرب کی مقبول اداکارہ مرام عبدالعزیز نے ایک ایسی تجویز دی ہے جس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا جس کے بعد انہوں نے اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا۔

گولف نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق مرام نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ادویات کا تجربہ چوہوں اور بندروں کے بجائے ان لوگوں پر کیاجائے جو جیلوں میں قید ہیں۔ بتیس سالہ اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر یہ ان کے اختیارمیں ہوتا تو میں انہیں قید نہ کرتی نہ ہی خوراک اور پانی ضائع کرتی اور ان کی بحالی کیلئے کام کرتی خصوصا ان کیلئے جو سکیورٹی کیلئے خطرہ ہیں۔ انہوں نے کہا"میں انہیں نئی ادویات کی تجربہ گاہوں میں بھیجتی چاہے ان ادویات کے استعمال کی کوئی...

کچھ افراد نے ان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ متنازع تجویز سے سستی شہرت حاصل کرنا چاہتی ہیں، تنقید کے بعد اگرچہ اداکارہ نے مذکورہ پوسٹ ہٹادی، تاہم انہوں نے ایک اور ٹوئٹ میں بتایا کہ وہ مرنے کے بعد اپنے تمام اعضا طبی تحقیق کے لیے عطیہ کردیں گی۔ ساتھ ہی اداکارہ نے وضاحت کی کہ نئی دوا کے تجربات کے لیے طبی ماہرین کو صحت مند جسم درکار ہوتا ہے اور وہ مذکورہ معیار پر پورا نہیں اتریں، اس لیے وہ مرنے کے بعد اپنے تمام اعضا عطیہ کردیں گی، تاکہ ان سے فائدہ حاصل کیا جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے علاج کیلئے پلازما کے استعمال کی اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ’’گو کورونا گو‘‘ کے نعرےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) چند روز قبل بھارت میں کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ’گو کورونا گو‘ کے گانے گائے تھے جبکہ کچھ عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آئے تھے جس میں دو بچیوں کے نام کرونا اور کووڈ رکھے گئی تاہم کچھ لوگوں کو درختوں پر اور ایک شخص کو کورونا وائرس کی اطلاع پر گاؤں سے بیدخل کرنے کے بعد اسے کشتی پر قرنطینہ کر دیا تھا۔ تاہم بھارت سے ایک اور حیران کن خبر سامنے آئی ہے، وہاں پر کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی اور ساتھ ساتھ ’گو کورونا گو‘ کے ایک مرتبہ پھر نعرے لگے۔ Muntaha_says chk kro fer level inka..😂 😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایکواڈور میں تدفین کے انتظامات نہ ہونے کے برابر، نعشیں سڑکوں پرایکواڈور: (ویب ڈیسک) برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کا کہنا ہے کہ لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں کورونا وباء سے مرنے والوں کی تعداد 60 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ طبی بحران اور بد انتظامی کے باعث میتیں اٹھانے اور تدفین کے انتظامات بالکل نہ ہونے کے برابر ہیں جس کی وجہ سے لاشیں سڑکوں پر پڑی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردومتاثرہ خاندان میں عباسی شہید اسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر بھی شامل، ڈاکٹر کے سوا تمام افراد کا گھر میں قرنطینہ قائم Ya Allah rehm farma l Coronavirus is an exosome that is created by the body itself and it is NOT a contagion! Stop the fear mongering!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئے کورونا وائرس کی وبا کا باعث بننے والے جاندار کی پہچان ہوگئی؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

طفیلیوں کی عام دوا سے کورونا وائرس کے علاج میں اہم کامیابی - ایکسپریس اردویہ دوا کورونا وائرس سے متاثرہ خلیوں پر آزمانے پر صرف 48 گھنٹوں میں کورونا کے ذرّات 5000 گنا کم رہ گئے صفائی ، سادہ غذائیں سبز اور تازہ سبزیاں اور سرخ مرچ ، ادرک ہلدی کا استعمال کرونا وائرس سے بچاؤ کا بہترین توڑ ہے۔ بھائی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں کون کہتا ہے ہمارے ہاں تیل نکالتا یہ دیکھ لیںں میری یہ بات عمران خان تک پہنچا دیں پلیز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »