پنجاب حکومت کا او پی ڈی سروسزکی بحالی کا اعلان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت کا او پی ڈی سروسزکی بحالی کا اعلان SamaaTV

Posted: Apr 8, 2020 | Last Updated: 6 mins ago

پنجاب حکومت نے ٹيچنگ اسپتالوں کی او پی ڈی سروسز کل بروز جمعرات سے بحال کرنے کا اعلان کرديا۔ او پی ڈيز کو کرونا وائرس کے پھيلاؤکے خدشات کے پيش نظر بند کيا گيا تھا۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق او پی ڈیز میں معمول کے مطابق مریضوں کوعلاج معالجہ دیا جائے۔ او پی ڈیز میں کام کرنے والے عملے اور مريضوں کی حفاظت کے لیے اقدامات اپنائے جائیں۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے ٹیچنگ اسپتالوں کے اوپی ڈی کھولنےکا حکم دےرکھاہے۔ سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ نے تمام ٹيچنگ اسپتالوں کو او پی ڈی سروسز بحال کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کا قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلانطالبان کا قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان Afghan Taliban End Talks Afghan Govt Prisoner Swap suhailshaheen1 ashrafghani MoDAfghanistan moiafghanistan ARG_AFG Afghanistan suhailshaheen1 ashrafghani MoDAfghanistan moiafghanistan ARG_AFG isi کا غلام suhailshaheen1 ashrafghani MoDAfghanistan moiafghanistan ARG_AFG هم طالب جیسا کویی ISI کا غلام نهی طالب دال خور کا کویی فرمایش قبول نا هوجایگاه اگر یی مذاکرات ناکام هوگیا همارا اگلا پروگرام شروع هوجایگا طالب دهشتگردو کا اعدام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوقیدیوں کی رہائی کے معاملے پر اب ہماری ٹیم کسی مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں بنے گی، طالبان Masha Allah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومجھے ابتدائی 7 روز والا لاک ڈاؤن چاہئے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی متعلقہ اداروں کو ہدایت جیسےآپ ان کےگھر تک راشن پہنچارہے ہیں،کھانے پینے کےلیئے تو کچھ لانا انھوں نے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب، ینگ ڈاکٹرز کا خدمات بحال کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوحکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب، ینگ ڈاکٹرز کا خدمات بحال کرنے کا اعلان - Lanat hay esi approach and attitude pe,,,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ ، عوام سے تعاون کی اپیلسندھ حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کیااحکامات دیئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا 8171 پر رجسٹریشن فیس ختم کرنے کا اعلانحکومت نے 8171 پر ايس ايم ايس فیس ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پہلے فی ایس ایم ایس ڈيڑھ سے 2 روپے کاٹے جاتے تھے، 8171 پر احساس پروگرام کی رجسٹريشن کی جارہی ہے SamaaTV CoronavirusPakistan CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak COVIDー19 بے نقاب ہوگئے اس لیئے؟ زبردست اچھا اقدام ہے Good effort
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »