سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ ، عوام سے تعاون کی اپیل

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کیااحکامات دیئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown

کراچی :سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ کرلیا، عوام سے بھی تعاون کی اپیل کردی۔آج سے لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل درآمد کا اعلان کردیا گیااورقانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی احکامات دے دیئے گئے،خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

لوگوں کا کہنا ہے لاک ڈاؤن کا فیصلہ عوامی مفاد میں ہے لیکن گھر کا چولہہ جلانے کیلئے گھر سے نکلنا ہی پڑتا ہے۔ حکومت سندھ نے 14اپریل کے بعد لاک ڈاون میں بتدریج نرمی لانے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے، پہلے مرحلے میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ مخصوص فیکٹریز اور دفاتر کھولنے کی اجازت دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومجھے ابتدائی 7 روز والا لاک ڈاؤن چاہئے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی متعلقہ اداروں کو ہدایت جیسےآپ ان کےگھر تک راشن پہنچارہے ہیں،کھانے پینے کےلیئے تو کچھ لانا انھوں نے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا پھیلاؤ: ڈاکٹرز کا وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہکراچی: (دنیا نیوز) تمام بڑے ہسپتالوں کے ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ دیدیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن:سندھ میں 14 اپریل کے بعد نرمی کا امکانوزير تعليم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے تحت 14 اپریل تک کراچی سمیت سندھ میں لاک ڈاؤن رہے گا، تاہم اس کے بعد صوبائی حکومت لاک ڈاؤن میں نرمی کا ارادہ رکھتی ہے۔ SamaaTV Covid_19
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جلد لاک ڈاؤن کرتے تو کئی جانیں بچا سکتے تھے، وزیر اعلیٰ سندھ - Pakistan - Dawn Newsha ha like Indians now start blaming the Tableeghis. Lols It spread due to your 50% efficiency as accepted by you Stop this blame game. Wt is 18th Ammendment?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا تمام سکولوں کو 20فیصد کم فیس وصول کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سکولوں کو 20 فیصد کم فیس وصول کرنے کا حکم دے دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا تمام اسکولوں کو 20فیصد کم فیس وصول کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوتمام اساتذہ اور عملے کی تنخواہوں کی مکمل اور بروقت ادائیگی یقینی بنائی جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب Very good punjab Gormint Who's gonna act on it.....nooooo body
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »